@ Talhatreen
bhaya main sufyaan ka sign board bna don phir aap ka kam krta hun...!
@ Talhatreen
bhaya main sufyaan ka sign board bna don phir aap ka kam krta hun...!
Welldone welldone bhot maza a raha hay
and you r really going v v superb
لیجئے سفیان بھائی آپکا سائن بورڈ تیار ہے
اس کا سائز چار فٹ بائی ڈھائی فٹ ہے اور اوریجنل فائل اٹیچ کررہاہوں ڈائونلوڈ کر لینا
Download Link
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Navy"][SIZE="5"]
جزاک اللہ خیرا
واقعی توقیر بھائی کمال کردیا آپ نے
حالانکہ میں خود بھی اچھا خاصا کارل میں کام کرتا ہوں
لیکن آپ نے سیٹنگ غضب کی کی ہے
اللہ آپ کو دین ودنیا کی ڈھیر ساری مسرتیں عطا فرمائے
اور اللہ تعالی آپ کی ہر جائز تمنا کو پوری فرمائے
Toqeer, nihayat umda! Abhi tak mujhe coreldraw me khas dilchaspi nahi thi, lekin ab justuju he.. Karte hain kuch..
بہت ہی خوب کلر سلکشن سب سے اہمیت کا حامل ہوتا
ہے کسی بھی ڈزئنگ میں اور آپ کو اس فن میں کافی مہارت حاصل ہے
اور آپ اگر کوئی بھی ڈزینگ پوسٹ کرتے ہیں تو مہربانی فرماکر اس کا لنک وی بی فرمادیں
جزاک اللہ الخیر
Bookmarks