Bohut achay card banaye hain..toqeer bhai...
Zabardast..........
yar yai jo logo k uper jo sorcol banaya hain, gol dahera, yahe to banana nahi ata, yai kaha say bnao
ہاہاہا
یہ تو وہی معاملہ ہوا کہ
ایک حکیم اپنے چیلے کے ساتھ کسی مریض کو دیکھنے گئے
حکیم نے دوران تفتیش مریض کو کہا کہ آپ نے سنگترے کھائے ہے۔۔ مریض نے کہا ۔۔ہاں
خیر تفتیش کے بعد جب حکیم صاحب اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے
تو چیلے نے پوچھا کہ حکیم صاحب آپ نے کیسے اندازہ لگایا
کہ مریض نے سنگترے کھائے ہے؟؟
حکیم نے جواب دیا کہ پگلے
اس کی چارپائی کے نیچے سنگترے کے چھلکے دیکھ کر اندازہ لگایا
خیر کچھ مدت کے بعد وہ چیلے صاحب کسی مریض کو دیکھنے گئے
تو مریض کی چارپائی کے نیچے چیتھرے (ردی کپڑے) پڑے ہوئے تھے۔۔چیلے صاحب نےمریض کو کہا کہ آپ نے چیتھرے کیوں کھائے۔۔۔جو لوگ موجود تھے وہ بہت ہنسے
اور اس چیلے کا نام ہی پڑگیا۔۔۔حکیم چیتھرے۔۔۔
بھائی آپ نے بس موبائل شاپ کا بورڈ دیکھ کر کہہ دیا کہ
ہم نے بھی موبائل شاپ کرلی
یار آپ کو پتہ نہیں
میں ڈیزائن ورک ، ٹائپنگ اور پریس کا بھی کچھ کام کرتا ہوں
یہ ایک گاہک نے بنوانے کے لئے دیا تھا
تو تازہ تازہ تھریڈ شروع ہوا ہے تو
سوچا کہ لاؤ توقیر بھائی سے ہی کروالیں
یہ ماجرا ہے موبائل شاپ کے بورڈکا
ویسے آج کل میں خود بھی موبائل ریپیرنگ کا کام کررہا ہوں
Bht Bht hi khub bhai...thx acha thread hy....
چوبیس میں کیوں نہیں؟ خیر ایکسپرٹ کی ریپلائی کا انتظار توکرنا ہی ہوگا
Bookmarks