Results 1 to 10 of 10

Thread: ملاء عمر نے طالبان پہ زور ڈالا کہ وہ دہشتگر

  1. #1
    Piyasa1947's Avatar
    Piyasa1947 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2012 @ 09:32 PM
    Join Date
    20 Apr 2011
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    30
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default ملاء عمر نے طالبان پہ زور ڈالا کہ وہ دہشتگر

    پشاور، ملاح عمر کی ہدايت کے مطابق 5 ممبر شورہ کونسل پاکستانی عسکریت پسند تنظيموں کو حکم ديا کہ وہ اپنے ملک کی فوج سے لڑنا بند کر ديں، وعدہ کريں کہ پاکستانی فوج کو نشانہ نہ بنايں،خود کش حملے بند کر ديں، معصوم لوگوں کو تاوان کے ليے اغواہ کرنا اور قتل کرنا بند کر ديں-
    انہوں نے اعلی اہلکاروں اور کمانڈروں کو ہدايت دی ہے کہ وہ تمام غير اسلامی کارواياں بند کر ديں- شاید آخر کار ہميں امن پھر سے ہميں نصيب ہو گا- يوں لگتا ہے جيسے روح تھک گئ ہے

  2. #2
    faraz101's Avatar
    faraz101 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2020 @ 11:06 AM
    Join Date
    03 Oct 2008
    Location
    mujhe khud nahin pata
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,318
    Threads
    48
    Credits
    1,198
    Thanked
    96

    Default

    mera khayal hai in janwaron per is ka koi asar nai ho ga kion ke in per paison ki barsaat jahan se hoti hai ye un ka hukam manay gay.

  3. #3
    Piyasa1947's Avatar
    Piyasa1947 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2012 @ 09:32 PM
    Join Date
    20 Apr 2011
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    30
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    ميں آپکی بات سے متفقہ ہوں مگر جانور ہو خواہ انسان- درد سب کو برابر ہوتی ہے، خون کا رنگ ايک جيسا اور رقم خواہ کتنی بھی ہو مرکے کاروں کا خزانہ بھی ہو تو کس کام کا؟ مجھے امّيد ہے کہ خود دہشت گرد بھی تھک جاينگے اور سمجھ جاينگے کہ وہ جو کام کر رہے ہيںيہ سراسر اسلام، انسانيت اور دينی تربيت کے خلاف ہے-انشاء اللہ اور آمين!

  4. #4
    ajle Kanwal is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2014 @ 12:55 AM
    Join Date
    08 Apr 2011
    Gender
    Female
    Posts
    135
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    چاہے حکم ہو یا تہیا، ان عکسریت پسندوں کو اپنی بات سے تو پھرنا تھا۔ ابھی پچھلے دنوں انہوں نے پندرہ فوجی اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اب پھر ان دس فوجیوں کی لاشیں ملی ہیں حنہیں انہوں نے کچھ روز پہلے اغوا کیا تھا۔

  5. #5
    hashim56's Avatar
    hashim56 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2020 @ 10:48 PM
    Join Date
    08 Oct 2011
    Location
    Belgium vervier
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,272
    Threads
    140
    Credits
    81
    Thanked
    209

    Default

    Bilkul me be muttafiq ho

  6. #6
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو
    مجاہدین نے کبھی بھی پاکستانی فورس پر حملے نہیں کیے
    ہاں جب پاکستانی فورس نے ظلم کی انتہا کردی
    اور جامعہ حفصہ کی بے گناہ معصوم 1500 بچیوں کو جس بے دردی سے شہید کردیا۔۔ اس کے بعد مجاہدین نے بے حس فوج پر حملے شروع کردیے
    جب جامعہ حفصہ پر حملے ہوئے تو کسی کو ان کی دہشتگردی نظر نہیں آئی
    اور یہ مجاہدین جنہوں نے روس جیسے جابر سے پاکستان کی حفاظت کی
    اور آج بھی انہیں مجاہدین کی بدولت دنیا کفر لرزہ براندام ہے
    وہ سب کو دہشتگرد نظر آتے ہیں
    یاد رکھنا چاہیے کہ جہاد حضور اکرم ﷺ نے اور خلفاء راشدین ؓ نے بھی کیا
    اور قیامت تک جہاد جاری رہے گا۔۔مجاہدین کو دہشتگرد کہنے والے اپنے ایمان کی خیر منائے

  7. #7
    faraz101's Avatar
    faraz101 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2020 @ 11:06 AM
    Join Date
    03 Oct 2008
    Location
    mujhe khud nahin pata
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,318
    Threads
    48
    Credits
    1,198
    Thanked
    96

    Default

    پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو
    مجاہدین نے کبھی بھی پاکستانی فورس پر حملے نہیں کیے
    ہاں جب پاکستانی فورس نے ظلم کی انتہا کردی
    اور جامعہ حفصہ کی بے گناہ معصوم 1500 بچیوں کو جس بے دردی سے شہید کردیا۔۔ اس کے بعد مجاہدین نے بے حس فوج پر حملے شروع کردیے
    جب جامعہ حفصہ پر حملے ہوئے تو کسی کو ان کی دہشتگردی نظر نہیں آئی
    اور یہ مجاہدین جنہوں نے روس جیسے جابر سے پاکستان کی حفاظت کی
    اور آج بھی انہیں مجاہدین کی بدولت دنیا کفر لرزہ براندام ہے
    وہ سب کو دہشتگرد نظر آتے ہیں
    یاد رکھنا چاہیے کہ جہاد حضور اکرم ﷺ نے اور خلفاء راشدین ؓ نے بھی کیا
    اور قیامت تک جہاد جاری رہے گا۔۔مجاہدین کو دہشتگرد کہنے والے اپنے ایمان کی خیر منائے
    tarekh aap ko dekhni chahiye. jamia hafsa per hamla hone se pehlay bhee ye army per aur aam logon per hamlay kertay thay. aur fouj ke sath sath hazaron begunah civilian bhee maray hain inhon ne. un civilian ka kia qusoor tha. agar jihad ka itna he shoq hai tou kao jaa ker afghan mujhahideen ka sath do. mulla omer sahab ka bayan bhee aaya hai in jahilon ke liye ke apne mulk ki fouj se na laro aur yahan aa ker nato ke khilaf jang kero. mujhahideen afghanistan main nato ke khilaf jihad ker rahe hain. pak main sirf terrorists hain in ko mujahideen kehne walay pata nai kis matti ke banay hain. musalmano ke qatil ko mujhahid ka laqab dene wali quom ka Allah he hafiz hai.

  8. #8
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو
    مجاہدین نے کبھی بھی پاکستانی فورس پر حملے نہیں کیے
    ہاں جب پاکستانی فورس نے ظلم کی انتہا کردی
    اور جامعہ حفصہ کی بے گناہ معصوم 1500 بچیوں کو جس بے دردی سے شہید کردیا۔۔ اس کے بعد مجاہدین نے بے حس فوج پر حملے شروع کردیے
    جب جامعہ حفصہ پر حملے ہوئے تو کسی کو ان کی دہشتگردی نظر نہیں آئی
    اور یہ مجاہدین جنہوں نے روس جیسے جابر سے پاکستان کی حفاظت کی
    اور آج بھی انہیں مجاہدین کی بدولت دنیا کفر لرزہ براندام ہے
    وہ سب کو دہشتگرد نظر آتے ہیں
    یاد رکھنا چاہیے کہ جہاد حضور اکرم ﷺ نے اور خلفاء راشدین ؓ نے بھی کیا
    اور قیامت تک جہاد جاری رہے گا۔۔مجاہدین کو دہشتگرد کہنے والے اپنے ایمان کی خیر منائے
    100% agree.

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  9. #9
    Piyasa1947's Avatar
    Piyasa1947 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2012 @ 09:32 PM
    Join Date
    20 Apr 2011
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    30
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    جی آپ کی بات درست ہے کہ مجاہدين کو دہشتگرد کہنا انکی توہين ہے اور دين اسلام کی خلاف ورزی-اب تو ميرا زہن اور بھی کنفيوز ہو گيا ہے، تو جيسے ايک بھائ دوسرے سے پوچھتا ہے، میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ ايک لمحے کے ليے سوـچيں- کیا يہ واقعہ ہی مجاہد کے رتبے کے مستحق بھی ہيں؟ اسلام کی تاريخ ميں مجاہدين کی دليری، رہمدلی،خدا خوفی کی مثالوں نے اسلام کو رہتی دنيا تک کے ليے ايک عظيم رتبہ دے ديا ہے-نہ انکی کہانیاں ایک سی نہ قوانين يکساں-بھائ ميرا دوسرا سوال يہ ہے کہ جس نمازی، تحجدگزار گھرانے ميں انکے اس نوجوان بيٹے کی لاش ہو جو بم ھماکے ميں مارا گيا ان سے پوچھيں توکيا وہ انہيں مجاہد کہينگے يا دہشتگرد

  10. #10
    faraz101's Avatar
    faraz101 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2020 @ 11:06 AM
    Join Date
    03 Oct 2008
    Location
    mujhe khud nahin pata
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,318
    Threads
    48
    Credits
    1,198
    Thanked
    96

    Default

    جی آپ کی بات درست ہے کہ مجاہدين کو دہشتگرد کہنا انکی توہين ہے اور دين اسلام کی خلاف ورزی-اب تو ميرا زہن اور بھی کنفيوز ہو گيا ہے، تو جيسے ايک بھائ دوسرے سے پوچھتا ہے، میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ ايک لمحے کے ليے سوـچيں- کیا يہ واقعہ ہی مجاہد کے رتبے کے مستحق بھی ہيں؟ اسلام کی تاريخ ميں مجاہدين کی دليری، رہمدلی،خدا خوفی کی مثالوں نے اسلام کو رہتی دنيا تک کے ليے ايک عظيم رتبہ دے ديا ہے-نہ انکی کہانیاں ایک سی نہ قوانين يکساں-بھائ ميرا دوسرا سوال يہ ہے کہ جس نمازی، تحجدگزار گھرانے ميں انکے اس نوجوان بيٹے کی لاش ہو جو بم ھماکے ميں مارا گيا ان سے پوچھيں توکيا وہ انہيں مجاہد کہينگے يا دہشتگر
    u r right bhai. main bhee in sae aik sawal keroon ga ke agar aap ya aap ko koi pyara in "mujhaideen" ke "jihad" ki waja se maara gaya tou bhee aap in ko mujahid kaho gay

Similar Threads

  1. شیطان: مقرب سے مردود تک
    By UltimateX in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 30
    Last Post: 23rd August 2017, 11:20 PM
  2. الشیخ اسامہ کے نقش قدم پر
    By MOHAMMEDIMRAN in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 13
    Last Post: 24th June 2011, 05:44 PM
  3. شب برات
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2010, 10:39 AM
  4. ahme faraz
    By szaib in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 19th December 2009, 10:50 PM
  5. سورہَ انعام ۔۶
    By phototech81 in forum Quran
    Replies: 2
    Last Post: 26th September 2007, 09:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •