Our ha ap ko mubarik baad daina to bholi thi may ap ko bohot bhot mubarik ho methai kab kaengay mod rank ka bohot bohot mubarik ho
Our ha ap ko mubarik baad daina to bholi thi may ap ko bohot bhot mubarik ho methai kab kaengay mod rank ka bohot bohot mubarik ho
Answer Of Questin 1 : Page No 37 Jis mai Siraf Calendars hain Koe Dot nahi
Answer 2 is Page 15 : Es mai Design tora sa Out Nazar Aa raha hai.
جی بلکل آپ رومن اردو لکھ کردیں اور ا ی میل پے سینڈ کر دے. وہ خود اس کو اردو میں لکھ لیں گئے.
یہ سب کے سہولت کے لیے قدم اٹھایا گیا ہے. تو دیر کس بات کی اپنی خوبصورت خوبصورت تحرریں ان ایڈریس پے سینڈ کرے
میگزین مواد کے لئے درج ذیل ای میل ایڈریس پر اپنی تحاریر روانہ کیجئے
shehzadiqbal@itdunya.com
net-rider@itdunya.com
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
شاندار بہت ہی اعلٰی۔
تعریف کے لیے میرے پاس الفاظ ہی نہیں۔
سکپر بھائی نے شاندار ڈیزائننگ کی۔
اور بہت ہی اعلٰی مٹیریل شامل کی گئی ہے۔
نئے سال کا شاندار تحفہ ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
اب آتے ہیں جوابات کی جانب۔
پہلے سوال کا جواب ہے کلینڈر 2012 صفحہ نمبر ہے 37۔
دوسرا تھوڑا مشکل تھا میں نے دو تین بار غور غور سے دیکھا مگر وہ تو سامنے ہی ہے
ابھی بہت وقت پڑا ہے صفحہ نمبر 13۔
میگزین کے سوالات کے جوابات
پہلے سوال کا جواب ہے کلینڈر ۲۰۱۲ صفحہ نمبر ہے
37
دوسرے سوال کا جواب ہے
صفحہ نمبر
13
اس میں ڈیزائن اوپر ہے
میگزین کے سوالات کے جوابات
پہلے سوال کا جواب ہے کلینڈر ۲۰۱۲ صفحہ نمبر ہے
37
دوسرے سوال کا جواب ہے
صفحہ نمبر
13
اس میں ڈیزائن اوپر ہے
Bohat He Umda...
abi download kry ky read kr k phr ans dete ha.
Net-Rider بھائی بہت زبردست میگزین لکی ہیں اور اپنے جو ٹائٹل بنا یا ہے وہ بہت الگ اور بہت خوبصورت ہیں.
میرا پہلا سوال کا جواب صفحہ نمبر6 اور 37 ہے.
میر دوسرا سوال کا جواب صفحہ نمبر 13 اور 14 ہے.
[IMG]http://signatures.mylivesignature.com/54490/34/E6F41BBEE84411047FA941D4940CA023.png[/IMG]
Bookmarks