جزاک الله bohat mehnat ki gai hai is main koi shak nahi ke bohat hi khobsorat tareeke se kaam howa hai or main dua ALLAH aur ziyada kamyabi de ITD ko ameen
جزاک الله bohat mehnat ki gai hai is main koi shak nahi ke bohat hi khobsorat tareeke se kaam howa hai or main dua ALLAH aur ziyada kamyabi de ITD ko ameen
gd
bohat khob
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ کیا بات ہیں آئی ٹی دنیا کی
اس قدر محنتی اور ہنر مند افراد ملے ہیں اس فورم کو
آئی ٹی اپنے انہی ہنرمندوں اور جفاکشوں کی بناپر ترقی کی منازل طے کر رہی ہے
اس میگزین کو اس قدر مہارت کے ساتھ تیار کیا گیا ہے کہ ایک ایک صفحہ اپنی مثال آپ ہے
پوری ٹیم اس عمدہ کام پر داد کی مستحق ہے
اللہ جی سب دوستوں کو ہمیشہ ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں اور سب کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ
میگزین کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ یہ تمام محنت آپ سب کے لئے کی گئی ہے
انشا اللہ تعالی آپ سب کی دعائوں اور محبتوں کا ساتھ رہا تو اس سے اچھے مزید
میگزین آپ کو دیکھنے کوملیں گے انشا اللہ تعالی العزیز
ایک بات کلیئر کرنا چاہونگا جو کہ میں کر نہیں سکا
اس انعامی مقابلے میں موجودہ آئی ٹی ڈی ونر شامل نہیں ہونگے نوٹ کرلیجئے براہ کرم اس مقابلے میں موجودہ آئی ٹی ڈی ونر رینکس ہولڈر شامل نہیں ہونگے ان کی محبتوں کا شکریہ لیکن مزید نارمل ممبرز تک اس رینک کو دینے کی کاوش کے مدنظر انشا اللہ تعالی انہیں یہ چیز بری نہیں لگے گی جزاک اللہ
Answer Of Question No. 1 is Page No. 06
&
Answer Of Question No. 2 is Page No. 13
ok
[IMG]http://signatures.mylivesignature.com/54490/34/E6F41BBEE84411047FA941D4940CA023.png[/IMG]
wow very good magzine zabrdast yar bohot mehnat kee gyee hain bhot ........
Great
asalam o alikum
sab khariyat sain hongaye to sir magzine bohat hi zabardast hai. or parne main bohat maza aya.
contest ka sawalon ka jawab mulahiza farmaye.
1. sawal ye tha kai kis page par ek be nukta nahi hai.
Ans. Magzine Month January 2012 Page no. 6 (Muhammad SAW)
2. sawal no 2 main pocha gaya phol patyon kai bare main.
Ans. Magzine Month January 2012 page no. 13 par out hai .
hope je jawabat shai hon.
duaon ka talabgar
Bookmarks