Page 9 of 10 FirstFirst ... 678910 LastLast
Results 97 to 108 of 120

Thread: ITDunya Magazine January 2012

  1. #97
    muhammadijaved's Avatar
    muhammadijaved is offline Senior Member
    Last Online
    21st March 2018 @ 01:11 PM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    1,432
    Threads
    23
    Credits
    1,171
    Thanked
    83

    Default

    Q. #1 = Page #6
    Q. #2 = Page #13
    [SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]

  2. #98
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Question

    السلام و علیکم.

    جناب میں نے پہلے بھی یہ میگزین پڑھ چکا ہوں لیکن جتنے بار پڑھتا ہوں اتنا ہی اچھا لگتا ہے.
    کہ میں نے تین بار پڑھ چکا ہوں پورا اور ہر ویزٹ پہ ایک نظر دیکھ لیتا ہوں. پہلے بھی اس کے لئے کامینسٹ دیئے ہیں لیکن اب پھر دینا چاہتا ہوں.

    اس میگزین کو پڑھ کے مجھے بس دو کامیاں (غلطی) نظر آئی سوچا وہ بیان کر لوں. ظاہر سی بات ہے غلطی انسان سے ہوتی ہے.

    1. تحریر آئی ٹی بوائے جس نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا پیش کیا ہے اس میں یہ غلطی ہے کہ
    رضی اللہ عنہ لکھا ہے جب کہ (عنہ) مرد صاحبہ کرام کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور عورت کے لئے (عنہا) استعمال کیا جاتا ہے.
    تو مجھے یہ ایک غلطی لگی.
    2. تحریر سپر موڈریٹر نیٹ رائیڈر جس نے حیرت انگیز سیکورٹی کنگ سوفٹ پی سی ڈاکٹر شہئر کیا ہے نو ڈاوٹ بہت ہی بہترین سوفٹویر ہے.
    لیکن اس میں شہئرنگ دوران جگہ جگہ سکرین شاٹ میں (میری کریسمس) کا لوگو لگا ہوا ہے.
    اور ہم سب کو شاید پتا ہے کہ میری کریسمس کے کیا معنی ہے اور اگر نہیں پتا تو کہہ دیتا ہوں معنی ہے
    ماذ اللہ .،، (اللہ نے بیٹا جنا). جو اللہ تعالی باپ بیٹے سے پاک ہے. تو آپ اگر اس میری کریسمس کو سکرین شاٹ سے ہٹاتے تو آئی ٹی دنیا کا میگزین اس چیز سے پاک ہوتا.

    میرا مقصد کیسی کی دل آزاری نہیں کرنا نہ کیسے کو داگ دار کرنا ہے. لیکن جو غلطیاں مجھے دیکھنے کو ملا تو کہہ دیا. امید ہے میری کہی ہوئی بات پہ کیسی کا دل نہیں
    دکھا ہے. اگر ہاں تو معذرت چاہتاہوں.

    اور باقی
    سچ کہوں بہت ہی عمدہ اور اعلی قسم کا میگزین ہے.
    نو ڈاوٹ کافی محنت سے کام کیا گیا ہے.
    بہت ہی خوبصورت طریقے سے دیزائن کیا گیا ہے. اور آئی ٹی دنیا کے ہر ممبر نے بڑھ چڑھ کر اپنی صلاحتوں کو پیش کیا گیا ہے.

    اسکیپر کے لئےکہوں گا کہ ویل ڈن، گریٹ اور ایکسیلنٹ جنہوں نے میگزین کا صفحہ ڈیزائن کیا بے.
    اور تمام ٹیم ممبرز کے لئے کہوں گا جنہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے. ان میں سے
    شہزاد اقبال بھائی
    آئی ٹی بوائے
    نیٹ رائیڈر
    اور وہ تمام ممبرز کو مبارک باد دوں گا جس نے اپنی بھر پور کوششوں کی وجہ یہ خوبصورت آئی ٹی دنیا کا میگزین تیار کیا گیا ہے.
    میں بھی چاہتا ہوں اس آئی ٹی دنیا کے لئے کچھ کام آوں. ساتھیوں کیا مجھے یہ موقع مل سکتا ہے کہ اگلے مہینے کا میگزین کے اپنی کچھ صلاحیت پیش کروں.

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum

  3. #99
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    پریمیم ڈاونلوڈنگ والی سائٹ کا جو لنک دیا گیا ہے وہ تو اوپن ہی نہیں ہوتا ہر مرتبہ یاہو براوزر اوپن ہوجاتا ہے لیکن یہ سائٹ اوپن نہیں ہوتی؟؟؟ ۔

  4. #100
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote muhammadijaved said: View Post
    Q. #1 = Page #6
    Q. #2 = Page #13
    NOTED

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #101
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    جزاک اللہ خیرا بھائی آپ نے علطیوں کی طرف توجہ دلائی انشا اللہ تعالی اسے
    دور کرنے کی کوشش کریں گے میگزین کو پسند کرنے اور اس پر کمنٹ
    دینے کا اور اپنی پسند وناپسند کو بتانے کا یہاں اوپنلی ہم نے یہ آزادی رکھی ہے
    کیونکہ ہمارا مقصد خوب سے خوب تر کرنا ہے اور ہم اگر آپ کے ریپلائے
    یا کمنٹ کا برا ماننے لگے تو پھر ہم میں بہتری کبھی نہیں آئے گی اور یہ
    میگزین ہم آپ کے لئے اور آپ ہی کے دم سے ہم اور یہ میگزین
    موجود ہے لہذا آپ کی رائے اور پسند و ناپسند ہر حال میں اولین ہے ہمارے لئے

    ہماری پوری میگزین ٹیم کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا

    سافٹ ویئرکے لحاظ سے میں یہ کہنا چاہونگا کہ آپ کی بات بالکل
    صحیح لیکن اس پر لوگو لگانا اس لئے میں نے مناسب نہیں جانا کہ کہیں
    ایسے نہ لگے کہ میں نے کہیں اور سے اسے اٹھا کر کاپی پیسٹ کردیا ہے
    اور کیونکہ اس سافٹ ویئرکا اپ گریڈ ورژن اس مہینے کرسمس کے دوران
    آیا لہذا یہ آٹو میٹک اس پر آیا اسے اسپیشلی ڈیزائن نہیں کیا گیا اور
    ہم کیونکہ بحیثیت مسلمان اس بات کا اداراک رکھتے ہیں کہ ہمیں کیا
    چیز پڑھنا اور کیا سمجھنا چاہئے لہذامیرا اپنا ذاتی نظریہ یہی ہے کہ
    ہمیں ایسی چیزوں کو اگنور کردینا چاہئے یعنی ہم ان چیزوں کو ماننے والے نہیں
    لہذا ایسی بات کو پڑھ کر ہمیں ان کے معنی پر غور نہیں کرنا چاہئے
    ویسے انشا اللہ تعالی کوشش ہوگی کہ اسے لوگو لگادیا جائے۔

    آپ میگزین کے لئے ہمیں تحریریں بھیج سکتے ہیں اور مزید اسپیشلی کیا
    کرنا چاہتے ہیں اگر مجھے پی ایم کرکے بتادیں گے تو آسانی رہے گی
    اور انشا اللہ تعالی

    ایک تھریڈ عنقریب ہم پوسٹ کرنے والے ہیں میگزین سیکشن میں
    اپنے تمام ہی ممبرز کی آسانی کے لئے جو جو حصہ لینا چاہے میگزین میں
    جہاں مزید رہنمائی حاصل ہوسکے گی آپ سب ہی لوگوں کو

    ایک بار پھر آپ کے کمنٹ اور محبت اور میگزین کو اتنے
    غور سے پڑھنے پسندیدگی سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
    جزاک اللہ خیرا

    Quote filmstarali said: View Post
    السلام و علیکم.

    جناب میں نے پہلے بھی یہ میگزین پڑھ چکا ہوں لیکن جتنے بار پڑھتا ہوں اتنا ہی اچھا لگتا ہے.
    کہ میں نے تین بار پڑھ چکا ہوں پورا اور ہر ویزٹ پہ ایک نظر دیکھ لیتا ہوں. پہلے بھی اس کے لئے کامینسٹ دیئے ہیں لیکن اب پھر دینا چاہتا ہوں.

    اس میگزین کو پڑھ کے مجھے بس دو کامیاں (غلطی) نظر آئی سوچا وہ بیان کر لوں. ظاہر سی بات ہے غلطی انسان سے ہوتی ہے.

    1. تحریر آئی ٹی بوائے جس نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا پیش کیا ہے اس میں یہ غلطی ہے کہ
    رضی اللہ عنہ لکھا ہے جب کہ (عنہ) مرد صاحبہ کرام کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور عورت کے لئے (عنہا) استعمال کیا جاتا ہے.
    تو مجھے یہ ایک غلطی لگی.
    2. تحریر سپر موڈریٹر نیٹ رائیڈر جس نے حیرت انگیز سیکورٹی کنگ سوفٹ پی سی ڈاکٹر شہئر کیا ہے نو ڈاوٹ بہت ہی بہترین سوفٹویر ہے.
    لیکن اس میں شہئرنگ دوران جگہ جگہ سکرین شاٹ میں (میری کریسمس) کا لوگو لگا ہوا ہے.
    اور ہم سب کو شاید پتا ہے کہ میری کریسمس کے کیا معنی ہے اور اگر نہیں پتا تو کہہ دیتا ہوں معنی ہے
    ماذ اللہ .،، (اللہ نے بیٹا جنا). جو اللہ تعالی باپ بیٹے سے پاک ہے. تو آپ اگر اس میری کریسمس کو سکرین شاٹ سے ہٹاتے تو آئی ٹی دنیا کا میگزین اس چیز سے پاک ہوتا.

    میرا مقصد کیسی کی دل آزاری نہیں کرنا نہ کیسے کو داگ دار کرنا ہے. لیکن جو غلطیاں مجھے دیکھنے کو ملا تو کہہ دیا. امید ہے میری کہی ہوئی بات پہ کیسی کا دل نہیں
    دکھا ہے. اگر ہاں تو معذرت چاہتاہوں.

    اور باقی
    سچ کہوں بہت ہی عمدہ اور اعلی قسم کا میگزین ہے.
    نو ڈاوٹ کافی محنت سے کام کیا گیا ہے.
    بہت ہی خوبصورت طریقے سے دیزائن کیا گیا ہے. اور آئی ٹی دنیا کے ہر ممبر نے بڑھ چڑھ کر اپنی صلاحتوں کو پیش کیا گیا ہے.

    اسکیپر کے لئےکہوں گا کہ ویل ڈن، گریٹ اور ایکسیلنٹ جنہوں نے میگزین کا صفحہ ڈیزائن کیا بے.
    اور تمام ٹیم ممبرز کے لئے کہوں گا جنہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے. ان میں سے
    شہزاد اقبال بھائی
    آئی ٹی بوائے
    نیٹ رائیڈر
    اور وہ تمام ممبرز کو مبارک باد دوں گا جس نے اپنی بھر پور کوششوں کی وجہ یہ خوبصورت آئی ٹی دنیا کا میگزین تیار کیا گیا ہے.
    میں بھی چاہتا ہوں اس آئی ٹی دنیا کے لئے کچھ کام آوں. ساتھیوں کیا مجھے یہ موقع مل سکتا ہے کہ اگلے مہینے کا میگزین کے اپنی کچھ صلاحیت پیش کروں.

  6. #102
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    پریمیم ڈاونلوڈنگ والی سائٹ کا جو لنک دیا گیا ہے وہ تو اوپن ہی نہیں ہوتا ہر مرتبہ یاہو براوزر اوپن ہوجاتا ہے لیکن یہ سائٹ اوپن نہیں ہوتی؟؟؟ ۔
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جی برادر یہ سائٹ صرف دو ہی گھنٹے اوپن ہورہی ہے چوبیس گھنٹوں میں
    غالبا ان کا سرور کا مسئلہ ہے انشا اللہ تعالی دیکھ لیتے ہیں اگر نہیں
    چلی پراپر تو ایک اور نئی ویب سائٹ کا ریویو اپ ڈیٹ کرائونگا میں
    جلد ہی بے حد شکریہ

  7. #103
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    جزاک اللہ خیرا بھائی آپ نے علطیوں کی طرف توجہ دلائی انشا اللہ تعالی اسے
    دور کرنے کی کوشش کریں گے میگزین کو پسند کرنے اور اس پر کمنٹ
    دینے کا اور اپنی پسند وناپسند کو بتانے کا یہاں اوپنلی ہم نے یہ آزادی رکھی ہے
    کیونکہ ہمارا مقصد خوب سے خوب تر کرنا ہے اور ہم اگر آپ کے ریپلائے
    یا کمنٹ کا برا ماننے لگے تو پھر ہم میں بہتری کبھی نہیں آئے گی اور یہ
    میگزین ہم آپ کے لئے اور آپ ہی کے دم سے ہم اور یہ میگزین
    موجود ہے لہذا آپ کی رائے اور پسند و ناپسند ہر حال میں اولین ہے ہمارے لئے

    ہماری پوری میگزین ٹیم کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا

    سافٹ ویئرکے لحاظ سے میں یہ کہنا چاہونگا کہ آپ کی بات بالکل
    صحیح لیکن اس پر لوگو لگانا اس لئے میں نے مناسب نہیں جانا کہ کہیں
    ایسے نہ لگے کہ میں نے کہیں اور سے اسے اٹھا کر کاپی پیسٹ کردیا ہے
    اور کیونکہ اس سافٹ ویئرکا اپ گریڈ ورژن اس مہینے کرسمس کے دوران
    آیا لہذا یہ آٹو میٹک اس پر آیا اسے اسپیشلی ڈیزائن نہیں کیا گیا اور
    ہم کیونکہ بحیثیت مسلمان اس بات کا اداراک رکھتے ہیں کہ ہمیں کیا
    چیز پڑھنا اور کیا سمجھنا چاہئے لہذامیرا اپنا ذاتی نظریہ یہی ہے کہ
    ہمیں ایسی چیزوں کو اگنور کردینا چاہئے یعنی ہم ان چیزوں کو ماننے والے نہیں
    لہذا ایسی بات کو پڑھ کر ہمیں ان کے معنی پر غور نہیں کرنا چاہئے
    ویسے انشا اللہ تعالی کوشش ہوگی کہ اسے لوگو لگادیا جائے۔

    آپ میگزین کے لئے ہمیں تحریریں بھیج سکتے ہیں اور مزید اسپیشلی کیا
    کرنا چاہتے ہیں اگر مجھے پی ایم کرکے بتادیں گے تو آسانی رہے گی
    اور انشا اللہ تعالی

    ایک تھریڈ عنقریب ہم پوسٹ کرنے والے ہیں میگزین سیکشن میں
    اپنے تمام ہی ممبرز کی آسانی کے لئے جو جو حصہ لینا چاہے میگزین میں
    جہاں مزید رہنمائی حاصل ہوسکے گی آپ سب ہی لوگوں کو

    ایک بار پھر آپ کے کمنٹ اور محبت اور میگزین کو اتنے
    غور سے پڑھنے پسندیدگی سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
    جی آپ نے صحیح فرمایا جناب۔
    ہمیں ان چیزوں کو اگنور کرنا چائیے۔
    اور میں نے صرف آئی ٹی دنیا کا میگزین کو ایسی چیز سے پاک کرنا چائیے یہیں کہنا چا رہا تھا۔
    اور آپ نے جو بات کی وہ بھی اپنی جگہ صحیح ہے۔
    بس دعا یہ ہے کہ اللہ تعالی اس آئی ٹی دنیاکے فورم کو کیسی کی نظر نہ لگ جائے۔
    اللہ تعالی اس فورم کو بلند سے بلند ترقی کی جانب لے جائے۔
    اور آپ لوگوں کو جزائے خیر دیں۔ آمین۔
    بیشک آئی ٹی دنیا کا ٹیم ممبرز سب کے سب اچھے اخلاق کے مالک ہے اور سوفٹ اسپوکن ہیں۔
    انشا اللہ میں بھی اب اس میگزین میں حصہ لونگا۔
    اور نیٹ رائیڈر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
    مجھے جب بھی کوئی نیو چیز مل جائےجو آئی ٹی دنیا کے لئے کارآمد ہو تو آپ کو ضرور پی ایم کرونگا۔
    انشااللہ ہر وقت آپ سے تعاون کرونگا۔
    بس اس نا چیز کو آئی ٹی دنیا کے لئے موقع دیں۔ مہربانی ہوگی۔
    جزاک اللہ

  8. #104
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    !وعلیکم السلام

    بہت ہی زبردست میگزین تیار کیا ہے
    جس میں سب کی محنت صاف صاف جھلک رہی ہے
    اتنی محبت کیلئیے بہت شکریہ
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  9. #105
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Q No.1 Page # 6 / 37,
    Q No. 2 Page # 13

  10. #106
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote filmstarali said: View Post

    جی آپ نے صحیح فرمایا جناب۔
    ہمیں ان چیزوں کو اگنور کرنا چائیے۔
    اور میں نے صرف آئی ٹی دنیا کا میگزین کو ایسی چیز سے پاک کرنا چائیے یہیں کہنا چا رہا تھا۔
    اور آپ نے جو بات کی وہ بھی اپنی جگہ صحیح ہے۔
    بس دعا یہ ہے کہ اللہ تعالی اس آئی ٹی دنیاکے فورم کو کیسی کی نظر نہ لگ جائے۔
    اللہ تعالی اس فورم کو بلند سے بلند ترقی کی جانب لے جائے۔
    اور آپ لوگوں کو جزائے خیر دیں۔ آمین۔
    بیشک آئی ٹی دنیا کا ٹیم ممبرز سب کے سب اچھے اخلاق کے مالک ہے اور سوفٹ اسپوکن ہیں۔
    انشا اللہ میں بھی اب اس میگزین میں حصہ لونگا۔
    اور نیٹ رائیڈر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
    مجھے جب بھی کوئی نیو چیز مل جائےجو آئی ٹی دنیا کے لئے کارآمد ہو تو آپ کو ضرور پی ایم کرونگا۔
    انشااللہ ہر وقت آپ سے تعاون کرونگا۔
    بس اس نا چیز کو آئی ٹی دنیا کے لئے موقع دیں۔ مہربانی ہوگی۔
    جزاک اللہ
    بھائی آپ کی محبت اور اپنائیت کا
    بہت بہت بہت شکریہ بھائی انشا اللہ تعالی
    آپ کی تحریر کو شامل کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہوگی بھائی

    Quote ahmad muteeb said: View Post
    !وعلیکم السلام

    بہت ہی زبردست میگزین تیار کیا ہے
    جس میں سب کی محنت صاف صاف جھلک رہی ہے
    اتنی محبت کیلئیے بہت شکریہ
    Quote ahmad muteeb said: View Post
    q no.1 page # 6 / 37,
    q no. 2 page # 13
    بہت بہت شکریہ احمد بھائی آپ کے ریپلائے کا
    اور بھائی جواب نوٹ کرلیا گیا ہے
    اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا شکریہ

  11. #107
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    @ Net-Rider
    برادر اگرچہ موجودہ ونر رینک والوں کو اس مقابلے میں ونر رینک نہیں دیا جائے گا لیکن آپ ان موجودہ ونرز کے نام ضرور دیجیے گا جنہوں نے درست جواب دیا
    شکریہ

  12. #108
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    @ net-rider
    برادر اگرچہ موجودہ ونر رینک والوں کو اس مقابلے میں ونر رینک نہیں دیا جائے گا لیکن آپ ان موجودہ ونرز کے نام ضرور دیجیے گا جنہوں نے درست جواب دیا
    شکریہ
    جی بھائی انشا اللہ تعالی پانچ جیتنے والے ونر رینک جو ممبر ہونگے ان کے ناموں کے علاوہ تمام درست جواب دینے والے ممبرز کے ناموں کا بھی ضرورذکر ہوگا جزاک اللہ

Page 9 of 10 FirstFirst ... 678910 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine October 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 140
    Last Post: 9th February 2012, 03:17 PM
  2. :=:Happy New Year 2012 To All ITdunya Members:=:
    By *ESHA* in forum Happy New Year 2024
    Replies: 42
    Last Post: 26th December 2011, 06:57 PM
  3. itdunya me apna tuaruf
    By ishfaq in forum Introduction
    Replies: 14
    Last Post: 5th February 2010, 03:53 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •