Last edited by Saad; 5th June 2012 at 10:15 PM.
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
اس ٹول کو کھولنے کیلئے ایک اور ٹوٹکا بھی ہے رن پر کلک کریں اور یہ کمانڈ لکھ کر انٹر کریں
%windir%\system32\snippingtool.exe
وعلکم السلام
نائیس شیرینگ۔۔۔زبردست ٹپ۔۔
بہت خوب پا جی بہت ہی خوب۔
میرا اس طرف دھیان ہے پا جی۔
بلکہ میری لسٹ میں یہ شامل ہے۔
بس میری ابھی شئیر کرنی کی باری نہیں آئی۔
شئیر ضرور کروں گا میں بھی ان شاءاللہ۔
لیکن آپ نے پہل کر دی۔
اور بہت ہی اچھی طرح کی جناب۔
میں تو ایسا بالکل بھی نہ لکھ پاتا۔
کمال کا سمجھایا ہے۔
کیپ اٹ اپ۔
Bhoot Achy Nice g
nICE sHARING....
بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا آپ نے۔۔۔۔
بہت اہم ٹول کی جانب اشارہ کیا آپ نے شکریہ۔۔۔
Walaikum Salam,
Bahot he Mufeed tips share kee hai... Welldone
Do What is Right, Not What is Easy ...
buhut ache
بہت عمدہ۔
شئیرنگ کا بہت شکریہ۔۔
Nice
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
Bookmarks