بہت خوب
nice.................................
NicE
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
Shukria Ghalib Bhai Mara Problem Solve kr diya bus aik Chooti c Problem Hy Mujy Urdu Typing Sikha Dain
bhoot mehnat ki hai bhoot acha tutorial
jazakAllah
بہت بہت شکریہ
خنجر بھائی، تھریڈ میں اردو کی بورڈ تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہو گا ، بس اردو انسٹال کریں، اردو سیلیکٹ کریں اور لکھنا شروع کر دیں، انشا اللہ تعالیٰ آپ ایک گھنٹے میں ہی سیکھ جاؤ گے۔
اور لکھنے کی رفتار میں اضافہ تو وقت کے ساتھ ساتھ ہی ہو گا۔
آپ شروع تو کریں۔ اگر کوئی مسئلہ آتا ہے تو بتائیں، انشااللہ تعالیٰ حل کر لیں گے۔
آپ شروع تو کریں۔
Bookmarks