السلام علیکم
اگر آپ نے داڑھی سجانے کی نیت فرما لی ہے تو اپنی پوسٹ میں اس اظہار بھی فرما دیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کا جذبہ دیکھ کر کوئی اور بھی داڑھی سجانے کی نیت کر لے اور اس کی داڑھی سجانے کی وجہ سے آپ کو بھی اسکا ثواب ملتا رہے
Last edited by amjadattari; 9th January 2012 at 10:23 AM.
وعلیکم السلام
جزاک اللہ بہت ہی اچھی باتیں بیان کریں
اللہ ہمارے سب بھائیوں کو اس کی توفیق دئے آمین
Walaikum Asslam!
Jazak Allah bhai,
Allah ap ko es ka beshemar ajar dain,
Ameen
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
JazakaAllah...........
اوھ میرے خدا اللہ جی سب مسلمانوں کو اس جرم سے بچا کے رکھیں اور ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کا توفیق دئیں.
دل شاہ
JazakAllah
nice shearing
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی اہم شئیرنگ ہے ہم مسلمانوں کے نزدیک اب داڑھی کی تو کوئی قدر و قیمت ہی نہیں رہی۔۔۔۔
اللہ پاک ہمیں اس جرم سے محفوظ رکھے کہ ہم داڑھی کو صاف یا کم کروا کر غیر مسلموں کی تشبیہ اختیار کریں۔
شئیر کرنے کا شکریہ بھائی۔۔
Bookmarks