امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ یہ میں نے اپنے تھریڈز کے لیے ایک بیک گراؤنڈ بنایا ہے،سوچا تھریڈ بناتے وقت استعمال کیا کروں گا۔ لیکن پھر خیال آیا کیوں نا یہاں شیئر کر دوں تاکہ باقی دوست بھی مستفید ہوسکیں۔ یہ کیسا بنا ہے اپنی آراء سے ضرور نوازیئے گا۔
مجھے رکھے اپنی دعاؤں میں شامل
دعا گو
درویش
واسلام
[IMG]http://i1108.***********.com/albums/h420/derwaish9/ITDUNYAL2.jpg[/IMG]
Bookmarks