اچھی شیئرنگ ہے بلکہ بہترین شیئرنگ ہے
ہر چیز اچھے انداز اور اچھی سوچ کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے یہ تمام
چیزیں اب ناپید ہوتی جارہی ہے جس طرح ہم پرھتے تھے محبت کی لازوال داستانیں
یا سچا پیار وغیرہ وغیرہ اب یہ سب کچھ ایک کھیل تماشا ہے
یہاں الزام بوائز پر دینا صرف میرا خیال ہے مناسب نہیں ہوگا اس میں
جتنا قصور ان کا ہے اتنا ہی قصور گرلز کا بھی ہے کیونکہ یہ تمام حرکتیں
وہ ان ہی کے لئے اپلائی کرتے ہیں یہ تمام کی تمام
اور یہ واقعی موجودہ دور کی سب سے بڑی بدقسمتی کہلاسکتی ہے
یہاں میں ایک بات سے اختلاف کرونگا کہ تمام ہی بوائز ایسے
نہیں ہوتے لیکن اکثریت اب ایسی ہی ہورہی ہے اللہ پاک اپنا رحم فرمائے۔
تو جس طرح ہاتھ کی تمام انگلیاں برابر نہیں ویسے ہی
تمام بوائز برابر نہیں لیکن میں یہی کہنا چاہونگا کہ فی زمانہ اکثریت
اب یہی چلن عام ہے اللہ تبارک تعالی سے یہی دعا ہے کہ موجودہ جو
جنریشن ڈیولپ ہورہی ہے اللہ تبارک تعالی ان میں اس شعر کے مصداق
جوانوں کو پیرو کا استاد کر
جسے گن پیدا فرما آمین ثم آمین
ایک نظر یہ بھی دیکھ لیجئے گا
Bookmarks