السلامُ علیکم
ایک اور مسلےکے ساتھ حاضر ہوں اس یقین کے ساتھ کہ کوئی نہ کوئی دوست بھرپور مدد کرے گا
میں نے یہاں سرچ کیا لیکن مجھے اس طرح کا طریقہ کلی طور پر کہیں نہیں ملا۔پلیز کوئی دوست سکرین شاٹ سے سمجھا دے۔
میں اپنی ونڈو 7 کی ڈی وی ڈی سے مزید رائٹ ایبل ڈی،وی،ڈیز بنانا چاہتا ہوں تاکہ ایک سی ڈی کے خراب ہونے کے بعد دوسری کام آسکے۔
پلیز نیرو کے استعمال کو سکرین شاٹس کے زریعے سمجھا دیں کہ میں یہ کس طرح کر سکتا ہوں
بہت مہربانی ہوگی
توجہ کا طالب
sazub.
Bookmarks