(¯`·Congratz to Haseeb Alamgir on Completing 4000 Superb Posts·´¯)
(¯`·Congratz to Haseeb Alamgir on Completing 4000 Superb Posts·´¯)
buhat buhat mubarik ho brother
mubarak ho brother
وعلیکم السلام۔۔
ارے واہ، بہت ہی پیارا تھریڈ توقیر بھائی،۔
اور بالکل درست کہا حسیب بھائی کی ہر پوسٹ میں ممبرز کے لیے حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ، کمزور پوائنٹ کی نشاندہی بھی خوب کرتے ہیں،۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو حسیب بھائی۔۔
ویلڈن
Haseeb Alamgir Bhai "Mithai" tiyaar hai na?
wo Shahzad Iqbal Bhai wali Mithai nhe jo wo Mithai ki Pics Share kr detay hain
Asli wali Mithai Janab...!
وعلیکم السلام
بہت ہی پیارا تھریڈ بنایا ہے آپ نے توقیر بھائی۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو حسیب بھائی۔ اسی طرح سے اپنی پوسٹرز سے فورم پے رونق لگائی رکھے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام دوستوں! آپ سب کا بہت بہت شکریہ یہ آپ دوستوں ہی کی محبت ہے ۔ توقیر بھائی اور سفیان بھائی نے جتنا حوصلہ دیا ہے اس فورم پر کچھ سیکھنے اور سیکھانے کا ان کے ساتھ آئی ٹی بوائے کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ بھی میری رہنمائی کرتے رہتے ہیں اور سیکھانے میں درویش بھائی کا ہاتھ سب سے آگے ہے۔ واقعی اتنی محبت کا میں حق دار نہیں جتنی توقیر بھائی اور آپ سب نے دی ہے ۔ کسی کی اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں پر نظر رکھ کر اتنی اہمیت دینا واقعی بڑے حوصلے کی بات ہے ۔ میں کوشش کرونگا کہ آپ دوستوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر اپنے وطنِ عزیز کا نام روشن کر سکوں ۔ توقیر بھائی اتنا اچھا اور خوبصورت تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ تمام دوستوں کی مبارک باد دل کی گہرائیوں سے قبول کی جاتی ہے۔ ایک بار پھر سب کا بہت بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو حسیب بھائی۔۔
ویلڈن
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
Bookmarks