Congrats
Congrats
Mubarik ho bro
بہت بہت مبارک ہو حسیب بھائی۔
Net Rider,MALIK ,Hashim56, Kashif Mehmood1,Tamraiz and Mfranakar
دوستوں آپ سب کی اتنی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
آپ کی میٹھائی واقعی بہت اچھی ہے خوشیوں میں یاد کرنے کا بہتMfranakar
بہت بہت شکریہ
بھائی میں کوشش کرونگا کہ آپ کے حکم کی تعمیل کر سکوں۔ Net Rider
آپ سب کی پیار بھری رپیلائی کا بہت بہت شکریہ
hahahahaha....
Bs Ghoom phir kr bat phir se waheen aa gai na Mithai ki Pics Per....
Dekho Bhai yeh achi bat nhe aesay Mithai ki Pics dekh kr insaan ka dil b lalcha skta hai... aesa na ho k main Steel Town ponch jaon! aor agr main Steel Town ponch gya to aap ko to pta hai main khata boht hun aap ko mehnga par jaon ga! es liye behtar hai Mithai khila kr jan churao...
توقیر بھائی میں تو اپنے بڑوں کے نقشِ قدم پر چل نکلا تھا۔ یہ دوستوں نے اڑایا ہوا ہے کہ آپ بہت کھاتے ہیں مگر میں گواہ ہوں آپ بہت کم کھاتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ ایک گلاب جامن آپ کو ایک من گلاب جامن کا مزہ دے جاتی ہے۔
جہاں تک اسٹیل ٹاؤن آنے کی بات ہے تو ہم تو چاہتے یہ ہی ہیں۔۔دیدار کو ترسے آکھیاں۔۔اور اتنا یقین ہے مبارک باد دینے آئیں گے تو ۔۔۔۔ آپ آئیں ہم ضرور ضرور آپ کو میٹھائی کھلائیں گے اور اگر آپ کہیں تو اپنے ہاتھوں کی بنی ہوئی بھی۔کیا یاد کریں گے آپ بھی۔
mubarak ho brother
وقار بھائی اور دل شاہ بھائی آپ دوستوں کی حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
ارے واہ جی
بہت خوب
کیا خبر سنائی ہے آپ نے توقیر برادر
آپ کو بہت بہت مبارک ہو عالمگیر برادر
[IMG]http://i102.***********.com/albums/m86/kayebear/alliekatz/Congrats/con12.gif[/IMG]
اسی طرح ہمارا اور دوسروں کا حوصلہ بڑھاتے رہیے گا
اور اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
آمین
اتنا خوبصورت تھریڈ بنانے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ توقیر برادر
Bookmarks