bohot bohot mubarak ho
bohot bohot mubarak ho
غالب بھائی حوصلہ افزائی اور مبارک باد کا بہت بہت شکریہ ماہ نور آپ کی مبارک باد بھی قبول کی جاتی ہے۔شکریہ
مجھے بھی مٹھائی کھانی ہے
Bhot he mubarak ho janab
4 hazar posts mtlab 40000 posts thanks
hamary sath khusyoin Kay chaman men ghulab ban kr khushbo bikherty rahen
and
bht he piyara thread
جی بہت بہت شکریہ۔ اپنی طرف سے پوری کوشش کرونگا آپ دوستوں کے معیار پر پورا اترنے کی ۔جلد ہی آپ دیکھ پائیں گے اپنی بات کو پورا ہوتے ہوئے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
عالمگیر بھائی، اب آپ بھی مٹھائی کی تصویروں سے بہلائیں گے ہمیں ؟؟؟؟؟؟؟
buhat buhat mubarik ho brother
غالب بھائی تو اللہ جانے کب کراچی آئیں گے ویسے میں اگلے ہفتے اسلام آباد جا رہا ہوں۔ اور میٹھا ئی میں کیا رکھا ہےخرچے کے علاوہ اس مہنگائی کے دور میں۔ میٹھائی نہ سہی میٹھائی جیسی بات تو کی ہے نہ۔
بھائی آپ تو میرے بلکل نزدیک ہیں گھر کے آپ خود mfranakarاور ہاں
بھی آئیں۔ غالب بھائی کو خوش آمدید توقیر بھائی تو انشاء اللہ میرے اسلام آباد سے واپسی پر 19 تاریخ کے بعد آنے کا کہہ چکے ہیں مل کر پروگرام بھی بنا سکتے ہیں آپ اس کے ساتھ اور الگ بھی۔ میں حاضر ہوں۔اور مجھے بہت خوشی ہوگی آپ کی آمد پر۔
Bookmarks