[IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]
JAZAKALLAH qwari hassan bahye and imani bahyee magar bat woheen par he ke eik grooh 1888 ka jo taweilien de ga aru topic ka rukh change kar de ga then topic closed ... ALLAH raham kare
جزاک اللہ حسان بھائی اور ایمانی بھائی ۔۔۔ماشاء اللہ سے آپ دونوں حضرات نے مذکورہ مسئلہ کو خوب واضح فرمایا
یہی بات ہم نے اسی مسئلہ پر دوسرے تھریڈ میں کہی تھی کہ
بات دراصل یہ ہے کہ صحیح احادیث صرف بخاری شریف پر ہی موقوف نہیں بلکہ دیگر احادیث کی کتب میں بھی صحیح احادیث موجود ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن کسی مسئلہ کے جواب کے لئے صرف حدیث کے الفاظ دیکھ لینے ہی کافی نہیں ہوتے ۔۔۔بلکہ ناسخ منسوخ ۔۔۔۔ اور بسا اوقات ایک ہی مسئلہ پر کئی روایات جو آپس میں بظاہر متعارض نظر آرہی ہوتی ہیں اُن کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے ۔۔۔۔ اور پھر کسی مسئلہ کے جواب کے لئے اُن میں تطبیق پیش کی جاتی ہے ۔۔۔جو اجتہادی مسئلہ ہے ۔
اور اجتہادی مسئلہ پر قائل اور منکر دونوں سے خطاء کا احتمال رہتا ہے ۔۔۔۔لیکن اگر خلوص نیت سے کیا گیا اجتہاد غلط بھی ہو تو بھی ایک اجر کا مستحق ہے(جیسا کہ حدیث میں واردہے
بلاشبہ جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی ہر حدیث ہمارے سر آنکھوں پر ۔۔۔۔اور خدانخواستہ کوئی ادنی سے ادنی مسلمان تصور میں بھی کسی صحیح حدیث سے انحراف کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔۔۔چہ جائیکا کہ حضرات فقہائے کرام اور علماء کرام کے متعلق ایسا سوچا جائے
بات صرف اتنی ہے کہ کسی بھی مسئلہ پر فیصلہ کرنے کے لئے یک طرفہ دلائل نہیں بلکہ دوسرے کا موقف بھی جاننا چاہیے
بلکہ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسے مسائل کو تو عوام الناس میں لانا ہی نہیں چاہیے کہ جن میں احادیث سے مسئلہ استباط کرنے کے طریقہ کار سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہوتی ۔۔۔۔پھر ایسے عوام میں اس طرح کے مسائل کو پیش کرنا کیا معنی رکھتا ہے ؟؟؟
آخر میں تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ براہ کرام وہ مباحثہ سے اور ایک دوسرے پر الزام تراشیوں گریز فرمائیں
اور بطور مسلمان ایک دوسرے کا احترام فرمائیں
جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
********
Last edited by Shehzad Iqbal; 12th January 2012 at 12:19 AM. Reason: پلیز بھائی ایسی پوسٹ سے گریز کریں
Udasc bahye ne phir wohi harkat ke he aur modz ne warning bhi di thi lagta he udasc ka bistara goal hone wala he.. let the waitng for action...
asal me hum do kishti ke swar ho gaye hein. aru mere haan wo bat kable yakeen ho goi jahan aksriyat ke raye ho gi yani Majoroty is the authority . kuch tabqa he jo hadees ko apni marzi par fit karta he. quran ke bat ko kahene aur fit karta he aur muslamano ko gumrah karta he .
meri raye simple bahye logo nimaz kessy parho par parho to shai asal mahant he nimaze banana masiel me nahi uljhana
ALLAH ki shan dekho woh dekh kar bolta ho ga ke aye mere bando kin me parh gaye ho pahle khud to amal karo khud to nimazi bano logo ko nimazi banao . ab nutral banda yeh dekh kar bole ga ke is se acha me nimaz hi nahi parhtha .. ********
Last edited by Shehzad Iqbal; 12th January 2012 at 08:14 PM.
نبی اکرم نے نماز کی جو کیفیت بیان فرمائی ہے، اس میں مرد عورت دونوں برابر ہیں ، آپ کا حکم ( صلو ا کمار ایتمونی اصلی ) '' نماز اس طرح پڑحو جس طرح نماز پڑھتے ہوئے مجھے دیکھتے ہو ''( بخاری)مردوں اور عورتوں سب کیلئے برابر ہے۔ عورت کیلئے سجدہ کی جو کیفیت حنفی علماء بیان کرتے ہیں، اس کی بنیاد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی اس روایت پر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، عورب جب سجدہ کرتے تو اپنے پیٹ کو رانوں سے چپکا لے ۔ اس لئے کہ یہ س کیلئے زیادہ پردے کا موجب ہے۔ یہ روایت سنن کبری بیہقی ۲٢/۲۲۲،۲۲۳ میں موجو دہے لیکن امام بیہقی نے اس روایت کے بارے میں خود صراحت کر دی ہے کہ اس جیسی روایت سے استدلال کرنا صحیح نہیں ۔ یعنی یہ روایت اس قدر ضعیف ہے کہ قابل حجت ہی نہیں ۔ پس معلوم ہوا کہ احناف کے پاس اس کی کوئی دلیل موجود نہیں ہے
دیکھیں آپ فضول خوامخواہ بات بڑھا رہے ہیں
میں نے کہہ دیا کہ آپ کو جس پر عمل کرنا ہے کریں۔
خوامخواہ بے جا اعتراض نا کریں
آپ کے پاس جتنا علم ہے اس پر اکتفا کریں،علماء پر اعتراض سے گریز کریں۔
آپ بس یہ چاہ رہے ہیں کہ آپ سے علمی گفتگو کی جائے ،جب کہ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
آپ کو کاپی پیسٹ کرنا آتا ہے،اورمیرے پاس کاپی پیسٹ والوں کے لیے وقت ہے،بس سیدھا جواب دیں ،سیدھی بات کریں
سب ممبرز نوٹ کر لیں کہ انہوں نے یہاں خوامخواہ کا بے جا اعتراض کیا ہے
ان کو پہلی تین احادیث نظر نہیں آئیں ،صرف چوتھی ہی نظر آئی،جس میں ضعف تھا،حالانکہ علم الحدیث کے اعتبار سے وہ بھی ضعیف کے حکم میں نہیں رہی۔۔۔۔۔
یہاں ان کا مقصد واضح ہو گیا کہ یہ سیدھی سی بات کا بتنگڑ بنانا چاہ رہے ہیں،اس لیے تمام ممبرز ان کو بین کرنے کے لیے درخواست دیں
تاکہ امت محمدیہ کی بچھی کچھی وحدت کو مزید نقصان نا پہنچے
Last edited by qarihassan; 11th January 2012 at 07:54 PM.
Bookmarks