آج نیٹ بہ گھومتے گھمتے ایک آئی ٹی کے فورم پہ گیا۔
وہاں ہر یوزر کے نام کے آگے اسٹیٹس لکھا تھا
مطلب جو اس ٹائم آن لائن تھا اسکے نام
کے آگے آن لائن اور جو آف لائن تھا اس کے نام کے
آگے آف لائن لکھا تھا
کیا آئی ٹی دنیا میں ایسا نہیں ہوسکتا؟

یہ آپشن آل ریڈی "آئی ٹی دنیا" میں موجود ہے۔۔
یہ آئی ڈی کے سامنے سبز رنگ کی بتی چل رہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ وہ ممبر آن لائن ہے،۔
جب آپ آف لائن چلے جائو گے تو سبز رنگ کی جگہ گرے کلر
شو ہو گا، مطلب یوزر آف لائن ہے۔۔
کیابات ہے
لگادیں ٹھپہ
Bookmarks