malikhaseeb said:
بالکل درست ہے کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بخاری کی حدیث سے ہی وضاحت ہو جاتی ہے کہ نماز اسی طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ یہاں حدیث کے الفاظ یہ نہیں ہیں کہ مرد اس طرح نماز پڑھیں اور عورتیں اس طرح نماز پڑھیں بلکہ سب کے لیے فرمایا ہے ۔ ہاں اگر مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ بھی بتا دیتے ۔ لیکن آپ صلی علیہ وآلہ وسلم نے صرف اتنا فرمایا کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks