آپ سب ممبران کو محمد فیصل کی طرف سے
میں یہ تھریڈ ساوتھ افریقا کی سری لنکا کے خلاف جیت کی خوشی میں بنا رہا ہوں
بہت ہی شاندار کارگردگی دکھائی ہے اپنے ملک اور عوام کی خوشیوں کیلئے
واضح رہے کہ اس میچ میں ساوتھ افریقا نے سری لنکا کو258رنز سے ہرا دیا
ساوتھ افریقا نے پہلے کھیلتے ہو ئے 301 رنز بنائے
لیکن اس کے بعد سری لنکا کے چراغوں میں جیسے روشنی ہی نہیں رہی
اور پوری ٹیم صرف 43 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
میچ شروع ہونے سے قبل کی ایک تصویر
جب جیک کیلس صاحب نے سینچری بنائی
ہاشم املہ صاحب کا پاور اسٹروک
ساوتھ افریقاکے میچ میں خوشی کے لحمات
میچ کے درمیان سری لنکا کا اسکور کارڈ
میچ کو جیتنے کی خوشی میں ساوتھ افریقن ٹیم کا انداز
امید ہے آپ کومیرا یہ تھریڈ پسند آئے گا
آپ سب کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
Bookmarks