وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ
اللہ آپ کو صحت اور خوشیاں دے
آمین
پورے فورم کی طرف سے
بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
سُلطانہ مُصطفیٰ
نائس تھریڈ
BHOT BHOT HAPPY BIRTHYDAY
YAR CHALO CAKE NHE TO AIK PASTRY HE ATTACH KR DETY
NICE POST
@ Alamgir Khan
Bhai Sorry, main thread subah me nhe bna ska... Aaj sara din he bzi rha, Bs abhi time mila aor post kr dia. Sorry4that
ارے واہ توقیر بھرا
ایک اور بہت ہی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے
عالمگیربھائی، آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک آپ کا یہ سال اور آئندہ آنے والا ہر سال آپ کے لیے اور آپ کی فیملی کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور مہربانیوں سے بھر دے
آمین
اتنا اچھا تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ توقیر برادر
اتنی محبت اور چاہتوں کا بہت بہت شکریہ میری طرف سے بھی قبول فرمائیں
توقیر بھائی اتنا اچھا تھریڈ اتنی محبت کے ساتھ بنانے کا بہت بہت شکریہ دوستی میں سوری نہیں ہوتی۔ میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ گزار ہوں
Happy birthyday
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔۔۔
وقاص اور قدوس بھائی بہت بہت شکریہ آپ دوستوں کی محبت ہے یہ
Bookmarks