محمد فیصل کی طرف سے سارے پڑھنے والے ممبران کو
حسیب عالمگیر بھائی آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
توقیر بھائی آپ نے اتنااچھا ایک اور تھریڈ ہمارے پیارے ممبر کی شان میں بنایا آپ کو بھی مبارکباد
یہ کیک آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے یہ میں نے بڑی دور سے منگوایا ہے
اس کو پکڑ کر کھا سکتے ہو تو کھا لینا؛ مسکراتے ہو ئے
اور یہ ایک تصویر جس میں ہم سب خوشیا ں منا رہیں ہیں
اور اگر ابھی بھی پیٹ نہیں بھرا تو (نیت نہیں بھری پیٹ تو کب کا بھر چکا ہے(
تو میں اب سفایا کرنے کیلئے ان کو بھیج دوں گا
ہوشیا رہو جائیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پوسٹ کو بند کیا جا رہا ہے
Bookmarks