السلام علیکم دوستوں میں فوٹو شاپ پر کچھ کام کرنا سیکھ لوں تو اس غرض سے یہ کام شروع کیا ہے کہ اللہ تعالی کے پیارے پیارے نام ڈیزائن کر کے آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کروں روزانہ کی بنیاد پر۔ مجھے امید ہے کہ جتنے نام مجھے یاد ہیں ان کے بارے میں آپ کو بتاتے بتاتے میں ڈیزائن کر نا سیکھ جاؤں گا تو آج کا کام آپ دوستوں کے سامنے ہے۔ آپ سب کی رائے اور مشوروں کا انتظار رہے گا
Bookmarks