hmmmmmmm
ہر کام میں اللہ نے مصلحت رکھی ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے جو پسند فرمایا ہم اُس میں خوش ہیں۔
ہم میں برداشت تھی۔بڑوں کا احترام تھا اور مشاغل میں کتابیں پڑھنا تھا جبکہ آج کل کے بچوں کا دھیان موبائل کےایس ایم ایس اور گھنٹہ پیکج ۔ ہم کسی سے اُدھار لیتے تو شرم آتی تھی اور آج کے بچے ایس ایم ایس کے لیے اُدھار لیتے نظر آتے ہیں۔
They are being misguided by using Mobiles in the childhood.
اللہ سب سے بڑا ہے۔
Enjoy Lowest Calls to Pakistan.
Bookmarks