ویلڈن بھائی ۔۔۔ آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔
ویلڈن بھائی ۔۔۔ آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔
dear Faisal bhai yar kamaal ki sharing ki hai aap ne...really very nice...
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے
میکرو ایکسل کے ایک اور اسٹیپ کے ساتھ آپ کا دوست حاضر خدمت ہے
آج میں آپ سب کو ایکسل میں میکرو پرگرامنگ کرنا سکھاؤں گا
وہ بھی بٹن کے زریعے ،اس کودبائیں اور میکرو کو رن کرا لیں
آپ کو میں نے پہلے اسٹیپ میں میکرو فائل کو سیو کرنا سکھایا تھا
اس کے بعد آپ اس فائل میں جو بھی ڈیٹا لکھنا چاہیں لکھیں
آب اپ اس فائل کے مینو پر کلک کریں اور ایکسل کے آپشن میں آجائیں
کیوں کہ اب آپ نے میکرو کواس فائل میں اوپن کرنا ہے
اپ کا مین مینو کا ایک ٹول جس نام ڈیویلپر ہے مین مینو میں شو ہو گیا ہے
اٹیچ فائل کو تفصیل سے دیکھیں
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ،آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
ہم ہر لحمہ اپنے فورم کی بہترین ترقی کیلئے کوشاں ہیں آیئے ہمارا ساتھ دیجیئے
فیصل بھائی بہت ہی عمدہ کلاس ہے۔
مزید کلاسز کا انتظار رہے گا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
bohot ummda )
گڈ جاب دوست
شئیرنگ کا شکریہ
گڈ جاب دوست
شئیرنگ کا شکریہ
Thanks for share
میں آپ سب کے محبت بھرے کمنٹس کا بھر پور شکریہ ادا کرنا چاہوں گا
اپ کی عنایتیں اور ہی محبتیں ہی ہمیں اور اگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتی ہیں
آپ اور ہم مل کر ہی اس فورم کی اسی طرح خدمت کرتے رہیں گیں
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
Last edited by mfranakar; 26th January 2012 at 06:06 PM. Reason: فونٹ کو صیح کیا
Dear Experts !
السلام عليكم
I want to Learn How to make Sales Reports as following :
Daily Sales Reports
Weekly Sales Reports
Monthly Sales Reports by using Charts
Sales Future Plans and Etc., Etc.
Bookmarks