گریٹ ورک
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
اس کو حل کر دیا گیا ہے
http://www.itdunya.com/t303191/
اس کو حل کر دیا گیا ہے
http://www.itdunya.com/t303328/
اس کا رزلٹ یہاں پر موجود ہے
http://www.itdunya.com/post3152282-162/
محمد فیصل
Last edited by mfranakar; 1st February 2012 at 10:21 PM. Reason: لنک کو ایڈ کیا ہے
Assalam-0-Alikum to All!
i am using MS Excel 2007 in my Office.
mujhe ye maloom karna tha k agr ak sheet mein hum jese jese kaaam karte jaye wo excel ki dosri sheet ya file mein bi save or show hoti rahy plz agr kisi ko iska tariq ata ho tu batadijye Thanks.
آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے
ہمارے ایک ممبر نعمان بھائی نے ایکسل کے حوالے سے ایک مسئلہ بیان کیا ہے
یہ چاہتے ہیں کہ جب بھی ہم ایک فائل میں کام کریں"
" تو سارا ڈیٹا آٹومیٹک دوسری فائل میں سیو جائے
اس کا حل پیش کیا جا رہا ہے اس کو چیک کر لیں کسی بھی قسم کا کو ئی مسئلہ ہو تو بلاجھجھک معلوم کر لیں۔
اسکرین شاٹ آٹیچ کر دیا ہے مزید بھی کر رہا ہوں
اپنی دعاؤں میں اپنے اس بھائی کو یاد رکھیں
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
Last edited by mfranakar; 1st February 2012 at 10:15 PM. Reason: فونٹ کو صیح کیا ہے
ہمارے ایک ممبر ہیں ان کو ایکسل کے حوالے سے ایک مسئلہ درپیش ہے ان کا لنک یہ ہے
http://www.itdunya.com/t303649/#post3152315
اس کو حل کر نا ہے
2 method hain.
1. sum k formula k bad &"yourtext" lekh lain.
=sum(yourrange)&"yourtext"
2. Apne cell ki custom formatting kar lain.
Select Select---->Formatting--->Custom formatting---> aur ye code paste kar dain.
0"yourtext"
aur Ok kar dain. Jab bhe sum karain ga ap ka text lekha hoa aajae ga.
Custom formatting ap single cell aur Range dono ki kar sakte hain.
regards,
Boht Zaberdst Janab Faisal Bhai
Keep It Up
bhoooooooot achy dost is koshish ko jari rakhain
اللہ رب ال عزت آپ کی عمر اور علم و ہنر میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
خوش رہیں جہاں رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
فیصل برادر جزاک اللہ بہت اچھی کاوش کی ہے آپ نے۔۔۔۔
اور میں غلط نہیں تو توقیر بھائی کے
Sorry Girls
والے تھریڈ کے بعد
This is one of the thread
جہاں آج کل کافی رونق لگی ہوئی ہے۔۔۔
چلیں کبھی موقع نکال کے اُپ کے ساتھ
مائیکروسافٹ ایکسل پہ کچھ شیئر کروں گا۔۔
Wish u all the GOOD
.:^~ YouWave for Android on Windows PC ~^:.
Microsoft Math - Make math Visual
Bookmarks