آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے
ہمارے ایک ممبر عاطف صاحب انہو ں نے ایک تھریڈ میں ایکسل کے حوالے سے مدد مانگی تھی انکا حل میں نے میکرو کی صورت میں نکا لا ہے
اس کو چیک کر لیں اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لیں
یہ ماسٹر شیٹ ہے جس میں سارا ڈیٹا بنانا ہے
Attachment 329990
اس میں میکرو کو ریکارڈ کرنا بتا یا ہے
Attachment 329991
اس میں پارٹی کو سیلیکٹ کر نا بتا یا ہے
Attachment 329992
یہ میکرو کا اسکرپٹ پروگرام ہے
Attachment 329995
اس میں میکرو کو رن کرنا بتا یا ہے
Attachment 329994
اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پارٹی کا ڈیٹا اپڈیٹ ہو چکا ہے
Attachment 329993
یہ سارا میں نے سٹیپ کی شکل میں بنا دیا ہے۔پھر بھی کچھ
مسئلہ ہو تو بلاجھجھک دوبارہ معلوم کر سکتے ہیں
آب میرے کو اجازت دیں
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
اس نا چیز کو دعاوٗں میں یا د رکھیں
ہم ہر لحمہ اپنے اس فورم کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔آئیے ہمارا ساتھ دیجئے
--------------------------------------------------------
Bookmarks