Page 6 of 91 FirstFirst ... 34567891656 ... LastLast
Results 61 to 72 of 1085

Thread: Excel Help Line مائیکرو سافٹ ایکسل ہیلپ لائن سینٹر

  1. #61
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Thumbs up میکروایکسل سیکھیں دوسرا اسٹیپ


    آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے

    آج میں آپ سب کو ایکسل میں میکرو پرگرامنگ کرنا سکھاؤں گا
    وہ بھی بٹن کے زریعے ،اس کودبائیں اور میکرو کو رن کرا لیں
    میکرو ایکسل کے دوسرے اسٹیپ کے ساتھ آپ کا دوست حاضر خدمت ہے

    آپ کو میں نے پہلے اسٹیپ میں میکرو فائل کو سیو کرنا سکھایا تھا
    اس کے بعد آپ اس فائل میں جو بھی ڈیٹا لکھنا چاہیں لکھیں۔
    اور اس کو اچھا سا اسٹائلش ڈیزائن دیں یعنی فونٹ کا ڈیزائن،بیک گراؤنڈ اچھا رکھیں تاکہ شیٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو۔
    Name:  02-excel macro banana.jpg
Views: 507
Size:  127.8 KB

    آپنے اس بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں

    اپ کا دوست اور ساتھی
    محمد فیصل

    ہم لحمہ بہ لحمہ اپنے فورم کو مزید ترقی دینے کیلئے کوشاں ہیں آئیے ہمارا ساتھ دیجئے
    Last edited by mfranakar; 18th January 2012 at 01:27 AM. Reason: فونٹ کو صیح کیا

  2. #62
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Thumbs up میکروایکسل سیکھیں تیسرااسٹیپ


    آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے

    آج میں آپ سب کو ایکسل میں میکرو پرگرامنگ کرنا سکھاؤں گا
    وہ بھی بٹن کے زریعے ،اس کودبائیں اور میکرو کو رن کرا لیں
    میکرو ایکسل کے تیسرے اسٹیپ کے ساتھ آپ کا دوست حاضر خدمت ہے
    آپ کو میں نے پہلے اسٹیپ میں میکرو فائل کو سیو کرنا سکھایا تھا
    اس کے بعد آپ اس فائل میں جو بھی ڈیٹا لکھنا چاہیں لکھیں
    آب اپ اس فائل کے مینو پر کلک کریں اور ایکسل کے آپشن میں آجائیں
    کیوں کہ اب آپ نے میکرو کواس فائل میں اوپن کرنا ہے نا

    دیکھا خوشی کے مارے چہرہ کیسا لال ٹماٹر ہو رہا ہے صبر کریں صبر کا پھل بڑا میٹھا ہو تا ہے

    جب تک اس آٹیچ فائل کو دیکھ کر دل بہلائیں
    Name:  03-excel macro banana.jpg
Views: 607
Size:  117.8 KB
    آپنے اس بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں
    اپ کا دوست اور ساتھی
    محمد فیصل
    ہم لحمہ بہ لحمہ اپنے فورم کو مزید ترقی دینے کیلئے کوشاں ہیں آئیے ہمارا ساتھ دیجئے
    Last edited by mfranakar; 18th January 2012 at 01:29 AM. Reason: فونٹ کو صیح کیا

  3. #63
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default


    Bohaat Acha Silsala hai Bhai Keep Information With us
    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  4. #64
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ سلسلہ
    کسی زمانے میں ہم بھی ایکسل اچھی طرح آپریٹ کرتے تھے
    اب تو سب کچھ بھول بھال گئے ہیں
    جب سے یہ پیج میکر اور فوٹو شاپ اور اس کے بعد کارل آیا
    خیر بہت ہی عمدہ
    امید ہے ممبرز کو یہاں کافی کچھ سیکھنے ملے گا
    ہوسکتا ہے
    ہم کو بھی بھولا ہوا سبق یاد آجائے

  5. #65
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    bht zabardast

  6. #66
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Bhot ala kaam ja raha hay
    keep it up

  7. #67
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    wah g wah
    Chha gaye ho janab
    very nice thread ,keep it up
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  8. #68
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    [CENTvery niceER][/CENTER]

  9. #69
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Bohot Umda Sharing Bhai Jaan

    Lekin Is Liye Mujhe Excel Shuroo Se Seekhna Parre Ga
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  10. #70
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    مائیکروز کی اگلی کلاس کا انتظار ہے۔

  11. #71
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Smile آپ کے ریپلائے کرنے کا شکریہ

    آپ کے ریپلائے کرنے کا شکریہ

    Quote !*~itdstars~*! said: View Post



    Bohaat acha silsala hai bhai keep information with us up::

  12. #72
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Smile آپ کے ریپلائے کرنے کا شکریہ

    سفیان بھائی آپ کے کمنٹس پڑھ کر تو اور خوشی محسوس ہو رہی ہے
    سفیان بھائی آفس لائن میں تو ابھی بھی اس کا استعمال ہو تا ہے ہر کمپیوٹر میں لازمی انسٹال ہو تا ہے
    اس کی ضرورت تو تقریباً ہر ممبر کو پڑھتی ہی رہتی ہے
    اس لیئے میں نے ایکسل کی ہیلپ لائن شروع کری ہے
    آپ لوگوں کا تعاون درکار ہے
    Quote sufyan81 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ سلسلہ
    کسی زمانے میں ہم بھی ایکسل اچھی طرح آپریٹ کرتے تھے
    اب تو سب کچھ بھول بھال گئے ہیں
    جب سے یہ پیج میکر اور فوٹو شاپ اور اس کے بعد کارل آیا
    خیر بہت ہی عمدہ
    امید ہے ممبرز کو یہاں کافی کچھ سیکھنے ملے گا
    ہوسکتا ہے
    ہم کو بھی بھولا ہوا سبق یاد آجائے

Page 6 of 91 FirstFirst ... 34567891656 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 2nd March 2011, 09:56 PM
  2. Excel & Word Guide Line
    By Mubashir Aziz in forum General Discussion
    Replies: 10
    Last Post: 30th March 2009, 01:15 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 24th January 2009, 07:32 PM
  4. MS Office 2000 Shortcut Keys
    By general in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 31st May 2007, 04:07 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •