آپ سب ممبران کو محمد فیصل کے مائیکرو سافٹ ایکسل ہیلپ لائن سینٹر کی طرف سے
میں بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ایکسل میں کچھ کام کیا جائے یہ ہماری روز مرہ کی زندگی میں بلکہ خاص طور سے آفس میں تو کوئی کمپیوٹر اس کے بغیر مکمل ہی نہیں ہے
Attachment 329773
ہمارے پیارے فیملی فورم آئی ٹی دنیا میں ایکسل کے حولے سے کوئی سب فورم یا کوئی اس قسم کے سینٹر کا وجود نہیں تھا
ممبران کو جو بھی ایکسل کے حوالے سے مسئلہ آتا وہ جنرل ڈسکیشن میں ہی اس کو حل کرواتے کوئی مستند پلیٹ فارم نہیں ہے
جس میں صرف اور صرف ایکسل کے حوالے سے ہی تھریڈ موجود ہوں تاکہ کسی ممبران کو کسی اور طرف بھٹکنے کی ضرورت نہ پڑے
اس لئے اس مشکل کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے
مائیکرو سوفٹ ایکسل ہیلپ لائن سینٹر
کا ایک پلیٹ فارم بنایا ہے تاکہ ہمارے ہر ممبران کو کم وقت میں اس کی کسی مشکل کا حل مل سکے
آپ اپنی ایکسل کے حوالے سے کسی بھی مشکل کو ہم سے شئیر کریں
انشاءاللہ ہم سب اس کو مل کر حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گیں
اس کام کیلئے مجھ کو آپ سب ممبران کا تعاون درکار ہو گا میری اس اچھے کام میں فورم کی ترقی کیلئےمدد کریں
تاکہ ہم سب اس فورم کو مزید اچھا کام کر کے دے سکیں جو ہمارے فورم کو اور اوپر لے جائے
آپ کا دوست اور دعاؤں کا طلبگار
محمد فیصل
Bookmarks