NIce
NIce
ہاہا،۔۔ ٹھیک کہا آپ نے
ایک یہ اور دوسرا ان کا میڈیا، پتا نہیں کس چیز کا کنیکشن کہا ملا الیتے ہیں،۔
ابھی جب وہاب ریاض کو سلیکٹ کیا گیا تو انکا میڈیا ایکشن میں آ گیا کہ فکسر کو دوبارہ سے کھلایا جا رہ ہے، اس بار پھر سے فکسنگ ہو گی،۔
حالانکہ وہاب ریاض کو آئی سی سی نے کلیئرنس دی ہوئی تھی۔۔
اینڈریو اسٹراس کا بیان جب تک نہیں آیا کہ پاکستان اپنے اچھے سے اچھے کھلاڑی کو اسلیکٹ کرنے کا حق رکھتا ہے، تب تک ان کا میڈیا سکون سے نہیں بیٹھا۔۔
lo kar lo gal paa jee
acha jee yeh thread hai cricket ke dewano ka.
aap ka kaya kahayal hai pakistan or england k matches bhi assey hi hon gaye jassey Australia aur India ke tey ,,,?
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
@ FAWAD_ALI
Plz
Urdu me Stats share krny
isi se thread ka husn hoga
other wise plz
dont spam in this thread
لیکن پاء جی کرک انفو والے تو یہ کہہ رہے تھے۔۔
England in the field in the latter stages of day one of their second warm up match, PCB X1 v England, Dubai Day 1, January, 11, 2011
اور انگلینڈ والے پریکٹس بھی تو دبئی میں ہی کر رہے تھے، چلو جی میچ ہو گا تو پتا چل جائے گا آپ والے گرائونڈ میں ہوتا ہے یا میرے والے
Very good fawad bhai
Fawad ali bahi aap say pahley bhi request ki gie hai ke iss thread main english main post na karey plzz .......
غیرملکی کرکٹ کوچ ڈیو وٹمورکا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چیلنج سمجھ کر قبول کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے گرین شرٹس کو نمبر ایک بنانے کا عزم ظاہر بھی کر دیا۔
Bookmarks