nice
nice
Vote 4 Pakistan
Last edited by Derwaish; 17th January 2012 at 02:40 AM. Reason: links are not allowed thanks team ITD
پاکستان ہے ہمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جذبہ جنون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیسٹ آف لک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Es thread ko close kya jaye plz
دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنر سعید اجمل کی تباہ کن باﺅلنگ کے بعد انگلش میڈیا نے ہرزہ سرائی شروع کر دی۔
سابق انگلش فاسٹ باﺅلر باب ولس نے سعید اجمل کے باﺅلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے سابق کرکٹرز نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے مورال کو گرانے کیلئے سازشیں ہو رہی ہیں، باب ولس کو ایسا بیان دینے پر شرم آنی چاہیئے۔ دبئی میں جاری انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی سپنر اور آئی سی سی رینکنگ میں نمبرون باﺅلر سعید اجمل نے شاندار باﺅلنگ کرتے ہوئے انگلش بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے۔ جس پر انگلینڈ کے سابق کھلاڑیوں کے بھی اوسان خطا ہو گئے۔ سابق انگلش فاسٹ باﺅلر باب ولس نے باﺅلنگ انگلش کو مشکوک قرار دیدیا اور انگلش بلے بازوں کی ناکامیابیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے پاکستانی باﺅلر پر اعتراض کر دیا۔ انگلینڈ کے میڈیا نے بھی ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔ ادھر پاکستان کے سابق کرکٹر نے الزامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ گورے ہمیشہ اپنی ناکامیوں پر دوسروں پر انگلی اٹھاتے ہیں۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آپ سب سے میری گزارش ہے کے پاکستان کو فل فل سپورٹ کرے کیونکہ ہر بار ہمارے ساتھ ایسا ہوتا ہے. پچھلی بار دنیا کے سب سے اچھے بولرز کو ہم سے محروم کر دیا گیا.
اور اس بار پھر سے ایک سازش کی جا رہی ہے.
میں تو دل سے پاکستان کی سپپورٹ کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا، تمام مسلمانوں کو اور پاکستانیوں کو ہم سب کی ضرورت ہے.
سب اتقاق سے کام لیں اور ان کو منہ توڑ جواب دیں انشااللہ
جزاک الله خیرا
Bilkul agreed
pakistani players pe her koi kiu ilzaam laga deta hai kya pcb itna kamzor hai?
Bookmarks