السلام علیکم
ارفع کریم جس نے صرف نو سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کر کے سب پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا۔ لیکن آج وہ اس دنیا میں نہیں رہی۔ بلاشبہ وہ ہمارے ملک کا سرمایہ تھی۔ ہم پاکستانیوں میں ایک خامی یہ ہے کہ ہم قیمتی لوگوں کی قدر اُن کی موت کے بعد کرتے ہیں۔
جیو نیوز کا ایک پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں ارفع کریم کا پورا دن کیسا گزرتا تھا۔ اُس کی ڈریم کیا تھی۔ یہ سب دیکھیں اس پروگرام میں
Bookmarks