اچھی شاعری ہے۔۔۔۔
اور ڈیزائن بھی۔۔۔
اچھی شاعری ہے۔۔۔۔
اور ڈیزائن بھی۔۔۔
واہ واہ ... واہ واہ ... واہ واہ
سسٹر سلطانہ آپ کی آذاد شاعری کا آغاز اچھا ہے۔ پروین شاکر کی طرح اندازِ تحریر ہے
شہزاد بھائی نے ڈیزائن بھی بہت اچھا کیا ہے ہمارے ساتھ شئیئرنگ کا شکریہ
Zaberdast...
Masha ALLAh ,,its great
ap to shayar ban gai hian
very nice designing
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
خوب
بہت عمدہ
آپ کے خیالات پڑھ کے اچھا لگا
داد قبول کیجیے
سسٹر شاعری یعنی اشعار بہت اچھے ہیں لیکن مجھے پسند نہیں آئے
اس کی وجہ یہ ہے کہ ان الفاظوں میں سو سے بھی اوپر یعنی
ایک لاکھ فیصد صرف اور صرف مایوسی جھلکتی محسوس ہورہی ہے
اور مایوسی
میرے نزدیک کوئی اچھی چیز نہیں
شہزاد برادر اچھا ڈیزائن کیا ہے
عمدہ شاعری خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
!وعلیکم السلام
بہت خوب
شاعری کا جواب نہیں
سٹائل بھی بہت ہی پیارا ہے
شئیر کرنے کیلئیے شکریہ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks