thread move kiya ja raha hai baat cheet section main
اس بات میں کوئی شک نہیں ماں سے عظیم ہستی دنیا میں میں کوئی نہیں
الله رب ال عزت ہم سب پے اپنے والدین کا سایہ قائم رکھے اور ان کی خدمت کرنے کی توفیق دے
آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks