السلام علیکم
یہ تیسرا اور دوسرا اور پہلا انگلینڈ کے ساتھ دیکھائی دے ہی جائے گا
سیاست نے آج اس ٹیم کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا بڑے بڑے کرکٹر بڑے بڑے
نامور کھلاڑی آج ختم ہوگئے جو بچے ہیں وہ پھر بھی سیکھنے کو تیار نہیں
دیکھیں گے ان کا تیسرا دوسرا اور پہلا انگلینڈ میچز کے دوران
کہیں ڈالر نے تیسرا لگادیا تو بس ہوگیا کام پھر
تھریڈ کوموو کیا گیا حالات حاضرہ سے اسپورٹس سیکشن میں
i think ye delivery saeed ajmal mei last series mei karai thi mei ne b dekhi thi
us time ye itni effective nhi hoi thi is ne sirf mera khyl hai k ball hikarain thi
Hazrat Muhammad S.A.W said Duniya mein agar 4 cheezain tumharay paas hon to tumhein nuqsan nahi hoga Sachi Zaban' Amanat Dari' Khush Ikhlaqi' Rizq-e-Halal'
2 sra aur 3 sra ab asia cup me darkar ha pehle match me to zara sa be 2 sra maloom nai howa
Bookmarks