دوستوں سے ہی معلوم کریں گے؟
میرا پی ٹی سی ایل کا کنکشن ہے انٹیر نیٹ کا
انٹیر نیٹ سے جب کؤی فایٰل ڈاون لوڈ کر تا ھوں۔تو وہ 99 پرسنٹ پر آکر رک جاتا ہے۔اسکا ایک سیکنڈ کٰی منٹ کا ہو جا تا ہے
پھر مکمل ہو تا ہے۔اکثرڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو تا ہے ایسا کیؤں ہو تا ہے ۔ بتا دو نا۔
اس کی کیا وجہ ہے۔
واسلام