Piyasa1947 said:
بھائ عارفہ کی مشہوری اسکےسوفٹؤير اعجاد کرنے کی کاميابی سے نہيں ہوئ تھی- بلکہ 9 برس کی نّنھی سی عمر ميں ايک خاصا مشکل کوس کرنے سے ہوئ-جب اس نے يہ کورس کيا تو اگلے چار برس تک اسکا ريکارڈ کوئ نہيں توڑ سکا- ياد کيجيے آپ، ميں ہم سب 9 سال کی عمر ميں کيا کر رہے تھے؟ جی! اب کچھ معلوم ہوا اس بچی کا پوری دنيا ميں اتنا چرچا کيوں ہوا؟ ايم-سی-پی-ايک نہايت مشکل کورس سمجھا جاتا ہے، جسے خود بل گيٹس نے تيار کيا ہے- يہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس بچی کی صحتيابی ميں خود دلچسپی لی-اللہ بچی کو جنّت ميں جگہ عطہ فرماۓ اور گھر والوں کو صبر دے- آمين ثم آمين-
Bookmarks