آپ سب ممبران کو محمد فیصل کی طرف سے
پاکستان نےانگلینڈ کے خلاف پہلہ ٹیسٹ میچ بہت بھاری مارجن سے جیت لیا
جی ہاں 10وکٹوں کی عبرت ناک شکست سے انگلینڈ کو پاکستان نے دوچار کیا ہے
پاکستان ٹیم کی اس عظیم کامیابی پر میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے
آمید ہے آپ سب کو یہ پسند آئے گا
اپنے اس بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں
محمد فیصل
Bookmarks