ایک آدمی موٹرسائکل پرجارھاتھا.اس کےپیچھےایک چھوٹی بچھی بیٹھی تھی.راستےمیںایک ٹریفک پولیس نےاسےروکااورآدمی سے پوچھاکہ یہ چھوٹی بچھی تمھاری کیا لگتی ھے.اس آدمی نے کھا کہ میرے موٹرسائکل کاجو نمبرھےیہ چھوٹی بچھی میری وہ لگتی ھے.
اب آپ بتائیں کہ یہ چھوٹی بچھی اس آدمی کی کیالگتی ھے?
Bookmarks