ایک اور مصیبت بھی ہے ۔مین جب بھی کؤی سافٹ ویر ڈاون لوڈ کر تا ہوں۔ وہ 99 اور ایک سیکنڈ پر اکر رک جاتا ہے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا ہے۔پور ٹیبل ہو یا کوٰٰی اور۔اس کی بھی وجہ سمجھ میں نہیں آرہی۔مدد کر یارو۔اگر ہوتا ھے تو بہت دیر مین ہو تا ہے
واسسلام شکریہ