abeer alam said:
برادر میرا خیال ہے اس کا مطلب ہے پارے کا ایک ربع۔
مطلب چھوتا حصہ جہاں پر "الربع" لکھا ہوتا ہے۔
alex5555 said:
brother upar note men unhon ne is point ka matlab smjhaya hai..
جی برادر میرے علم میں تھا تو لیکن ہوسکتا تھا کہ دیگر ممبرز
شاید ایک پائو کا مطلب کچھ لے لیتے اس کے بعد ہی ہمارے ننھے
نعت خواں نے وضاحت کردی ہے شروع میں ان کا شکریہ اور آپ
دونوں بھائیوں کا بھی بے حد شکریہ
f-16 said:
اتنا کچھ پڑھنے میں ہی پرچے کا ٹائم نکل جائے گا اس سے آسان یہ ہے کہ ۲ رکعت نفل پڑھ کر
حسبی اللہ لاالہ الا ھو علیہ توکلت و ھو رب العرش العظیم
سات مرتبہ پڑھے اور درود ابراہیمی ۳ بار پڑھکر خود پر دم کریں انشاء اللہ اگر کچھ پڑھا ہوگا تو سب یاد آ جائے گا اور اگر پورا سال ٹائم پاس کیا ہوگا تو اسے کچھ فائدہ نہیں ہوگا ہاں ذکر کا ثواب مل جائے گا
جزاک اللہ بات آپ نے بالکل سو فیصدی درست کی
اگر پڑھا ہی کچھ نہ ہو تو نسخہ کامیاب نہیں ہوگا
Bookmarks