جیتنے والے تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
جیتنے والے تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
w.sallam
Tmam jitney waley kush naseeb member ko meri taref se b Mubarik bad.
:bbp:
انشاء اللہ جلد ہی ایڈمن تمام نومینیٹ ممبرز کو رینک دے دیں گے۔
وعلیکم السلام
جیتنے والے تمام ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام جیتنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔۔۔ یہ آپ لوگوں کی محنت کا صلہ تو نہیں بس ایک حوصلہ افزائی ہے ۔۔۔۔۔ امید ہے آپ سب فورم پہ خوب اچھے سے اچھا کام کریں گے۔
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے۔۔ آمین
Mujhe bohot khushi howe
Thanks for share
Sabhe member ko MUBARAK hoooo................
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اس رینک کو جیتنے والے تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد
میں دل کی اتہہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کروں گا آئی ٹی ٹیم کا کہ اِنہوں نے میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مجھے اعزازی طور پر اس رینک کا اعزاز بخشا۔
میں مدح سرائی سے متعلق یہاں وہ بات تحریر کرنا چاہوں گا جو میں نے تحریر سینڈ کرتے وقت اس کے پیش لفظ کے طور پر تحریر کی تھی
وہ یہ کہ اس طرز تحریر کو منظر عام پر لانے کا مقصد میرا یہ تھا کہ اس طرح کی "بغیر نکتوں والی تحریر"دیکھ کر مزید دوست بھی کوشش کریں اور اس طرح کا مزید کلام مدح
رسولﷺ کے لئے تحریر ہو۔
میں آئی ٹی ٹیم سے اس بات کی اجازت بھی چاہوں گا کہ میگزین میں ڈیزائین شدہ "مدح رسولﷺ 'کو میں الگ سے تھریڈ کی صورت میں لگاوں اور وہاں اپنی یہ گزارش شامل کروں کہ مزید دوست اس طرح کی تحریر لکھنے کی کوشش کریں اور "بغیر نکتوں والا"عمدہ سے عمدہ کلام منظر عام پر آئے۔
آخر میں ،میں مبارکباد دینے والے تمام دوستوں کا بھی شکر گزار ہوں
تمام جیتنے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک باد
inform karne ka shukriya
[CENTER][IMG]http://i44.tinypic.com/ipwr9i.gif[/IMG][/CENTER]
تمام آئی ٹی ونرز کو مبارک ہو
وعلیکم السلام
تمام ونرز کو رینک بہت بہت مبارک ہو۔
Bookmarks