آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ
waqasahmad1 said:
جیتنے والے تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
sufibhai said:
w.sallam
tmam jitney waley kush naseeb member ko meri taref se b mubarik bad.
sultanasir said:
rashidnizamani said:
mujhe bohot khushi howe
thanks for share
sabhe member ko mubarak hoooo................
nowarid said:
sazub said:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اس رینک کو جیتنے والے تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد
میں دل کی اتہہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کروں گا آئی ٹی ٹیم کا کہ اِنہوں نے میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مجھے اعزازی طور پر اس رینک کا اعزاز بخشا۔
میں مدح سرائی سے متعلق یہاں وہ بات تحریر کرنا چاہوں گا جو میں نے تحریر سینڈ کرتے وقت اس کے پیش لفظ کے طور پر تحریر کی تھی
وہ یہ کہ اس طرز تحریر کو منظر عام پر لانے کا مقصد میرا یہ تھا کہ اس طرح کی "بغیر نکتوں والی تحریر"دیکھ کر مزید دوست بھی کوشش کریں اور اس طرح کا مزید کلام مدح
رسولﷺ کے لئے تحریر ہو۔
میں آئی ٹی ٹیم سے اس بات کی اجازت بھی چاہوں گا کہ میگزین میں ڈیزائین شدہ "مدح رسولﷺ 'کو میں الگ سے تھریڈ کی صورت میں لگاوں اور وہاں اپنی یہ گزارش شامل کروں کہ مزید دوست اس طرح کی تحریر لکھنے کی کوشش کریں اور "بغیر نکتوں والا"عمدہ سے عمدہ کلام منظر عام پر آئے۔
آخر میں ،میں مبارکباد دینے والے تمام دوستوں کا بھی شکر گزار ہوں
جزاک اللہ بھائی، جی آپ شیئر کراسکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے بھائی
basit gul said:
تمام جیتنے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک باد
imran sid said:
fatima iqbal said:
وعلیکم السلام
تمام ونرز کو رینک بہت بہت مبارک ہو۔
faraz abbasii said:
zabardast bohat bohat mubarak ho...
Net rider kafi mehnat krtay hain. Or shehzad sahab pora sath detay hain
kashifnoor said:
sub ko rank mubarak mubarak mubarak ho......................................
haseeb alamgir said:
السلام علیکم دوستوں! اس رینک کو جیتنے والے تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد ۔ میں آپ تمام دوستوں اور آئی ٹی ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں کہ آپ نے میرے کام جو پسند کیا اور میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مجھے اس رینک کا اعزاز بخشا۔میں آپ دوستوں کی امید پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا اور اس فورم پر اچھے سے اچھا کام آپ کے ساتھ شئیر کرونگا اپنی سے کوشش میں۔
Bookmarks