.................
.................
کیا آپ نے اردو دوست اور اردو نستعلیق "دو سوفٹ وئیر انسٹال کئے ہوئے ہیں؟؟؟
اگر آپ اردو پاک کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں تو اس کا مطلب آپ ونڈو سیون استعمال کر رہے ہیں ؟؟؟
آپ اس کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کرو اور سسٹم کو ری سٹارٹ کر کے اردو لکھو۔
pehly ye install kren
Phonetic Key board
phir ye
Pak Urdu Installer
phr likh kar bataen
جزاک اللہ بھائی لوگ الحمداللہ یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
Close Thread
Bookmarks