یو ایس بی ڈرائیو کو پلگ کے بعد آٹو پلے کی اجازت کبھی نہیں دیں ...
اسے کینسل کردیا کریں
مائے کمپیوٹر میں جایئں ~
ڈیوائس وتھ ریموو اویلابل اسٹوریج ~
یو ایس بی ڈرائیو کو ڈبل کلک نہ کریں ~
نوٹ یو ایس بی ڈرائیو کی مہم تفویض کردہ خط جیسا کہ تصویر میں ذکر ہے ~
سٹارٹ میں جایئں رن پر کلک کریں اور ~
E
لکھ کر اوکے کریں
اب آپ اپنا مواد دیکھ سکتے ہیں اپنی یو ایس بی سے ~
اپنی ضروری فائل کو کاپی کر سکتے کریں ~
اس عمل کو دہرائیں جب یو ایس بی ڈرائیو استعمال کریں ~
Bookmarks