السلام علیکم دوستو !
قوی امید ہے خیریت سے ہونگے.
در اصل مجھے ویب سائٹ کے لیے ایک ڈومین چاہیے آپ سے مشورہ یہ کرنا ہے کہ کونسی سروس اچھی ہے
اس ویب سائٹ کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
hosterpk.com
اس کے ریٹ بہت مناسب بھی ہیں . لیکن اگر سروس بھی اچھی ہے تو مجھے بتائیے تاکہ اسی کی سروس حاصل کر لی جائے
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ایک ڈومین ہے
میں چاہتا ہوں کہ ڈومین یہی رہے لیکن ویب ہوسٹ تبدیل ہو جائے .ایسا ہو سکتا ہے؟
شکریہ