Fireman it dunya
Fireman it dunya
walaikum Salam....
Shukariyaa Bhai..............bohat Zabardast Msg Deya Ha i ap Ne...........thanks Again Bhai.....
Last edited by Hamid Afridi; 21st April 2011 at 01:09 PM.
Good Sharing
ماشاءاللہ
سب ممبرز کے جذبات ایسے ہی ہیں، اگر میں اپنی بات کروں تو آئی ٹی دُنیا کے بغیر ویب سرفنگ کرنا مجھے بہت مشکل محسوس ہوتا تھا۔
جُگ جُک جِیو آئی ٹی دُنیا
لاجواب الفاظ میں آپ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے
کاش کہ ہم اس ملک میں علم کی روشنی پھیلانے کے لیئے اپنے اپنے حصے کا دیا جلانے والے بن جائیں نہ کہ ان کی طرح جو کہ یہاں اندھیرے پھیلانا چاہتے ہیں ہوجائیں۔
اور بلاشبہ اس کام میں آئی ٹی ڈی کی منیجمنٹ بازی لے گئی کہ ہم باتیں کرتے رہ گئے اور انھوں نے ایک بار پھر اتنے کھٹن حالات میں فورم کو ایک بار پھر (بناء کسی پوسٹ ، تھریڈ کے نقصان کے ) ہمارے سیکھنے سکھانے کے لیئے اوپن کیا۔
اتنے پیارے الفاظ میں اس خوبصورت شیئرنگ کا شکریہ
بہت ہی خوبصورت الفاظ میں آپ نے آئی ٹی دنیا کے مقصد کو اجاگر کیا۔
آئی ٹی دنیا پاکستان کی عوام کے لئے ایک تحفہ ہے جو ہماری منیجمنٹ نے ہمیں دیا ہے۔
آئی ٹی دنیا کے بارے میں ایک شعر کہوں گا۔
ایک فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں۔
قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں۔
Bohat zabardast brother bundle of thanks
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Walaikumussalam mohtaram Muhammad Qadeer,
Aapke jazbat ko me ek dusre thread me bhi sarah chuka hun aur is thread me bhi apne bohot khubsurat alfaz se apne jazbat ki tarjumani ki.. Allah PAKISTAN aur ITDUNYA ko is hi tarah qaem o daem rakhai.. Aameen..
Asslamo Alaikum!
Good yaar, hamara bhi yahi nuqta-e-nazar hai. Agar koi apni mehnat se ap se agay nikelta hai to usay niklnay dain, khud ziyada mehnat kerain takeh us ke barabar kerhai ho sakain.
Thanks for your beautiful comments & Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
آپ سب ممبرز کا بہت بہت شکریہ
Good Sharing
بہت عمدہ۔۔
Bookmarks