السلام علیکم
بھائیو اور بہنو ایک بہت ہی آسان سا سوال ہے کہ آخر انسانی جسم میں ایسی کون سی چیز ہے جو انسان کے بڑہنےکے باوجود مرنے تک نہیں بڑہتی
السلام علیکم
بھائیو اور بہنو ایک بہت ہی آسان سا سوال ہے کہ آخر انسانی جسم میں ایسی کون سی چیز ہے جو انسان کے بڑہنےکے باوجود مرنے تک نہیں بڑہتی
آنکھیں
Agree Very Good.
- maloom nahi,lkn mojhe ankey lagtey hain....................
میری طرف سے تمام ممبرز کو بہت بہت دعا سلام
موڈریٹر صاحب بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو آنکھیں بھی چھوٹی ہوتی ہیں جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے آنکھیں بھی بڑی ہوتی ہیں
eyeball
ankahin bohat kam grow hoti hain and eyeball(papotay) grow nhi hota
Tounge?
Bookmarks