Congrats ...
Congrats ...
بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی ڈی اسٹار کو ہم سب کی جانب سے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے آئی ٹی ڈی اسٹاربہت بہت مبارک ہو ۔۔ کیک کا انتظام خود کردینا سسٹر سطانہ نے تو ورنہ تصویریں دکھا کر ٹرخا دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو ۔۔ آپ کی ماشاء اللہ پوسٹ صرف پوسٹ ہی نہیں ہوتی ہیں بلکہ کچھ نا کچھ سیکھنے کو ہی ملتا ہے۔۔۔۔ اور پھر آپ تو ماشاء اللہ سے ویسے ہی ویب ڈیزائنر ہیں۔۔۔۔۔۔ خوش رہو بھائی۔۔۔۔
Congrats
[IMG]http://signatures.mylivesignature.com/54490/34/E6F41BBEE84411047FA941D4940CA023.png[/IMG]
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bookmarks