Waah... Janab Kia Kamal Ki Sharing ki hai.. Bohat Khoob.. Shukria...
کیا ہی بات ہے آپ کی بہت خوب
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں خوشیاں کہیں غم
کہیں آنسو کہیں ہنسی
کہیں زندگی کی صبح
کہیں شام
اسی کا نام زندگی ہے
واقعی بہترین برادر کافی عرصے بعد آپ کی شیئرنگ دیکھی
لگتا ہے کہنا پڑے گا کہ
ویلکم بیک
واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ عمدہ شاعری اور ڈیزاین۔۔۔
بہت خوب
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks