وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لوگ ہمیں کاغذی شیر کہتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ یہ صرف انڈیا میں جیت سکتے ہیں ہم ان سے کہنا چاہتے ہیں کہ ہم واقعی کاغذی شیر ہیں جس کا ثبوت ہماری حالیہ پرفارمنس ہے اور رہی بات جیتے کی تو اس سال آسٹریلیا اور انگلینڈ ہمارے دیش کھیلنے آئیں گے ہم ان سے جیت ہی لیں گے کیونکہ بہرحال اپنے گھر میں تو ہم شیر ہیں۔
مہندراسنگھ دھونی
Bookmarks